مسلمانوں کے سائنسی کارنامے

by Other Authors

Page 34 of 128

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 34

54 مراد یوسف بے ابراہیم (1952-1877ء) نے قاہرہ میں میڈیکل پریکٹس شروع کی۔پھر جرمنی چلا گیا۔وہ بچوں کے عوارض کا ماہر تھا۔میونخ (Munich) میں چلڈرن ہاسپیٹل (children hospital) کا ایک عرصے تک ڈائریکٹر رہا۔بچوں کے نظام اعصاب، نوزائیدہ بچوں کے امراض میں اس کو اختصاص حاصل تھا۔میڈیسن میں ایک ٹیکسٹ بک اور ہینڈ بک ترتیب دی۔بچوں کی ایک بیماری جس کا نام بیک ابراہیم مرض (Beck-ibrahim disease) ہے وہ اس کے نام سے ہی منسوب ہے۔ایک اور جینیاتی بیماری جس کا نام الفیز سنڈروم (Alfis syndrome) ہے، وہ بھی ایک مصری مسلمان ڈاکٹر عمر عالفی نے دریافت کی جو اس وقت کیلی فورنیا (Califormia) میں مقیم ہیں۔یوروپی زبانوں میں عربی کتابوں کے ترجمے مصنف نام کتاب علی ابن عباس اہوازی کتاب الملکی ابن بیطار کتاب الجامع ترجمه ( لاطینی یا دوسری مغربی زبان) Liber Regius زکریا الرازی کتاب المنصوری زکریا الرازی کتاب الجدري والحصير کتاب الفصول Liber Almansorum 55 De Aspectebus Depeste جیرارڈ آف کر یمونا گرین پل زکریا الرازی زکریا الرازی کتاب العلل لاطینی اور جرمن میں جیرارڈ آف کریمونا : ابن سینا القانون في الطب ابن سینا كتاب الشفاء عل بن ربن طبری فردوس التحكمة نام مترجم ابن وافد کتاب الادوية المفردة Canon of Medicine Sanatio Paradise of Wisdom جیرارڈ آف کریمونا ابراہام آف ٹا رئوس ابو القاسم الزہراوی کتاب التصريف ابومروان ابن زهر کتاب التيسير نا معلوم ابن رشد كتاب الكليات Colliget ابن رشد کتاب الانفصال بونا کا سما مائیکل اسکات عبرانی ، لاطینی، انگریزی ابوالمنصور موفق کتاب الادویہ (فارسی) عبدالخالق اخوند، پروفیسر جونی فرج ابن سالم منصور بن محمد تشریح منصوری 1908ء میں لایپزنگ سے شائع ہوئی Tacuini Sanitatus Guide of the Poor Continens ابن بطلان تقويم الصحية ابراہیم الجزاری علاج الغرباء زکریا الرازی کتاب الحادی