مسلمانوں کے سائنسی کارنامے

by Other Authors

Page 107 of 128

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 107

201 200 S الجزاری کی بنائی ولی واٹر کلاک (World of Islam Festival) کے موقعے پر 1976ء میں ایک گھڑی اس کے پیش کردہ ڈائیگرام کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی جس نے نہایت عمدہ طریقے سے کام کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔الجزاری نے واٹر کلاک بنانے میں نت نئے تصورات اور تکنیک کو استعمال کیا۔اس نے جو مشینیں ڈیزائن کیں وہ تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں: callibration, feed back control method, use of paper models to make designs, use of wooden templates, balancing of wheels and one way hinges۔الجزاری نے مشینوں کے جملہ پرزے اور ان کے بنانے کی جو خاص تکنیک استعمال کی وہ صدیوں بعد یورپ میں بازیافت (re-invention) کی صورت میں منظر عام پر آئی جیسے اس نے مخروطی والوز (conical valves) استعمال کیے تھے۔یہی والوز بعد میں اطالوی موجد لینارڈو ڈا ونچی نے بھی استعمال کیے۔الجزاری نے واٹر کلاک میں فلوٹ کنٹرولڈ ریگو لیٹر( float controlled regulator) استعمال کیا۔یورپ میں یہی ریگولیٹر اسٹیم با نکرز (boilers (steam boilers) میں استعمال کیا گیا، انگلینڈ میں اس کا پیٹنٹ 1784ء میں دائر کیا گیا تھا۔بقا في اسع الفائدة عظیم ریاضی داں اور آلات ساز نيت مكانه بل يستغل لان قاهرته حق نمود قدرا على فيه المائية يومين عبد الرحمن الخازنی نے کتاب میزان الحکمة 1222ء میں تصنیف کی۔اس میں مائع ، ٹھوس من اسفله تحب والتقي الأبخل من الخاسر القولية يقوفه ويوصل عنها وعيكم وليكن انه مر السق قاعدة البقاء نار فان مالت الناجحة فقلت اشیاء کشش ثقل ) gravitational يها المداد لا تجد للستور المخرج الماء attractions جیسے موضوعات پر اظہار خیال لسطين وليكن مستترین قطرها شهرا الات اصابع مخمومه و تعمل من ا الوان تتقاطعان كل فاديا قائمة کیا گیا ہے۔آٹھویں باب میں اسٹیل سے گھڑی (Clepsydra) بنانے اور اس کے استعمال پر روشنی ڈالی گئی ہے۔قابل غور بات یہ ہے کہ الخازنی نے اس کی ڈائی مینشن (dimension) میٹرئیل (material) اور اس کی مکمل امتیازی تفصیل یعنی اسپیسی فی کیشن (specification) تحریر کی ہے۔اس کی بنائی ہوئی واٹر کلاک ریت اور پانی سے چلتی تھیں۔الخازنی نے اپنے پیش رو گھڑی سازوں، خاص طور پر ابن الہیشم کی بنائی ير الصفيه ودان علي الرها Legend A-Bartam al reservar 8 - Large floar C - Smati saat D-Float chamber F - Tap G – Aperture H۔Conical valen K - Cora baaging to mechanisms 0 ہوئی گھڑی کا بھی کتاب میں ذکر کیا ہے۔الجزاری کا بیان کیا ہوا واٹر کلاک کا ریگولیٹر