چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 71 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 71

71 نزول مسیح اور ارشادات نبویہ علی مسیح و مہدی کے ایک وجود ہونے کا مضمون امام احمد نے مسند احمد بن حنبل میں بھی بیان کیا ہے کہ:۔وہ وقت قریب ہے کہ جو کوئی تم میں سے زندہ ہو وہ عیسی بن مریم کا زمانہ پائے گا جو امام مہدی اور حکم عدل ہو گا اور کسر صلیب کرے گا۔ملاحظہ ہو: عکس حوالہ نمبر : 17 کردیں ہیں کونئے لو اور سے منع کریں اس باز آجائے رحمة الله منام المد بالا جلد چهارم مؤلف حضرة الامام ابن حنبل (المولى العلم) مولانا محه مظفراقبال حدیث نمبر : ۷۱۱۹ تا حدیث نمبر : ۱۰۹۹۷ M اقر امنش عرف ستريد ارد و باران لاهور 042-37224228-37355743:3