چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 60
60 نزول مسیح اور ارشادات نبویہ علی 2۔امام بخاری نے کتاب التفسير سورة المائدہ میں آل عمران کی آیت 56 يَا عِیسَی إِنِّی مُتَوَفِّيكَ کہ اے عیسی میں تجھے وفات دینے والا ہوں، میں ( حضرت عیسی سے طبعی موت کے اس وعدہ ) کے معنی حضرت ابن عباس سے موت بیان کیے ہیں تا کہ المائدہ کی آیت 118 فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي میں یہ وعدہ بصورت وفات پورا ہونے پر دلیل ہو۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 12 نَصْرٌ مِّنَ اللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ نظم الباري شرح اُردو صَحِيح البخاري مولفه حضرت العلامة مولانا محمد عتمان نفتح والا شيخ الحديث مظاهر العلوم وقف ستار نيور شاگر در شید شیخ الاسلام حضرت مَوْلَانَا مير حسين الحديد في عيد الهلالي جلد ہم دپاره : ۱۸ - ۲۰ باب : ۲۲۲۰ - ۲۲۲۵ حدیث: ۴۱۴۷-۴۹۴۳ ناشر كتاب التفسير مكتبة الشيخ ۴۴۵/۳، بہادر آباد، کراچی نمبر ۵۔فون: 34935493-021