چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 254 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 254

254 جناب علی زیدی قصیدہ درشان امام زمانہ میں لکھتے ہیں:۔مسیح و مہدی کا شدت سے انتظار رہے گا جستجو میں اے خدا قلب تپاں کب تک رہے گا دیکھنا رہے دل ہے بار گراں کب تک خدا کے واسطے اب تو نقاب رُخ ہٹا دیں نا گا دل یہ بے تاب سر بار گراں کب تک بہت ڈھونڈا ملتا نہیں تیرا کہاں جاؤں رہیں تاریک آنکھوں میں میری کون و مکاں کب تک ( معارف اسلام مئی 1976 ء۔مدیر غیاث الدین ، ناشر ادارہ معارف اسلام لاہور ) بزرگ شعراء کے یہ چند نمونے اس امر کا ثبوت ہیں کہ مہدی موعود کی آمد کا انتظار چودھویں صدی میں کتنا شدید تھا، دنیا سراپا انتظار تھی۔مگر افسوس صد افسوس !!! جب وہ آیا تو دنیا نے اس کا انکار کر دیا۔اس آنے والے مسیح و مہدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے تاسف کے ساتھ کیا خوب فرمایا:۔یاد وہ دن جب کہ کہ کہتے تھے یہ سب ارکان دین مهدی موعود حق اب جلد ہو گا آشکار کون تھا جس کی تمنا تھی اک جوش سے کون تھا جس کو نہ تھا اس آنے والے سے پیار وہ دن جب آ گئے اور چودھویں آئی صدی اوّل ہو گئے منکر یہی دیں کے منار پھر پھر دوبارہ آگئی احبار پھر میسج وقت کے دشمن ہوئے میں رسم یہود دار در مشین اردو صفحہ 157-158 اسلام انٹر نیشنل پبلی کیشنز لمیٹڈ )