چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 225 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 225

225 علامات مسیح و مہدی اور چودھویں صدی حضرت مسیح موعود کی زندگی میں دمدار ستارہ ایک سے زائد مرتبہ ظاہر ہوا۔جن میں چند نمایاں سال یہ ہیں:۔1 1835ء جس سال مسیح الزماں کی پیدائش ہوئی۔11 - 1880 سن اشاعت براہین احمدیہ |||۔1882ء میں ظاہر ہونے والے دمدار ستارہ کو 1882 Great September Comet of کہا جاتا ہے۔یہ - ستارہ اتنا اتنا عظیم الشان تھا کہ اسے گزشتہ ہزار سال کے دوران سب سے غیر معمولی Comet کہا جاتا ہے۔۔1908 ء جس میں مسیح الزمان کی وفات ہوئی۔لوگوں کا نشانات پر غور کرنے کے لئے تیار ہونا فرمایا: وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ( الا شقاق : 3) یعنی جیسا کہ نشانات کی کثرت کا تقاضا تھا ان کی وجہ سے بڑے بڑے لوگ اور عالم بھی خدا تعالیٰ کی باتوں پر غور کے لیے تیار ہو جائیں گے۔چنانچہ سنجیدگی سے غور کرنے والے لاکھوں کی جماعت نے مدعی مسیح و مہدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی کو قبول کرنے کی سعادت پائی۔زمین کا پھیلاؤ پھر فرمایا: وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّت الانشقاق: 4 ) اور جب زمین پھیلا دی جائے گی یعنی مسیح موعود کے زمانہ میں تحقیقات سے ثابت ہو جائے گا کہ کئی اور کترے بھی زمین کا حصہ ہیں جیسے چاند اور مریخ وغیرہ۔چنانچہ ہمارے اس زمانہ میں اسی خیال کے تحت راکٹ وغیرہ کے ذریعہ ان کتوں تک رسائی کی کوشش کی گئی۔چاند پر تو انسان پہنچنے میں کامیاب بھی ہو گیا اور دیگر ستاروں تک رابطہ کر کے زمین کو وسعت دینے کی یہ کوشش جاری ہے۔خلائی سفر میں اہم ترین پیش رفت خلائی شٹل کی ایجاد ہے۔خلائی سفر کے سلسلے میں 1 Voyager اور 2 Voyger انسان کی ترقی کا بے مثال کارنامہ کہے جاسکتے ہیں۔جو کہ نظام منشی