چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 66 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 66

صحیح مسلم جلد اول 99 66 عکس حوالہ نمبر : 15 149 کرے گا۔نزول مسیح اور ارشادات نبویہ علی کتاب الایمان وَلَتَذْهَبَنَّ الشَّحْنَاءُ وَالتَبَاغُضُ وَالتَّحَاسُدُ اور وہ مال کی طرف بلائے گا مگر کوئی اس کو قبول نہیں وَلَيَدْعُوَنَّ إِلَى الْمَالِ فَلَا يَقْبَلُهُ أَحَدٌ 214۔۔۔حَدَّلَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :214: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ نے فرمایا: تمہارا کیا حال ہوگا جب ابنِ مریم تم میں شهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ نازل ہو گا اور تمہارا امام تم میں سے ہو گا۔الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ 215 {۔۔۔} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم 215 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ملے حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي نے فرمایا: تمہارا کیا حال ہوگا جب ابن مریم تم میں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ نازل ہو گا اور وہ تمہاری امامت کرے گا۔مَوْلَى أَبي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فيكُمْ وَأَمَّكُمْ 216 {۔۔۔} و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرب 216 حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِم حَدَّثَنَا ابْنُ أَبي ﷺ نے فرمایا: تمہارا کیا حال ہو گا جب ابنِ مریم تم ذِنْبِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى أَبِي میں نازل ہوگا اور تمہاری امامت تم میں سے ہوتے قَتَادَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صلی ہوئے کرے گا۔میں نے ابن ابی ذئب سے کہا کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ اوزاعی نے زہری سے، انہوں نے نافع سے، انہوں فِيكُمْ ابْنُ مَرْيَمَ فَأَمَّكُمْ مِنْكُمْ فَقُلْتُ لِابْنِ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ہے کہ وَ اِمَامُكُمْ أَبِي ذَنْبِ إِنَّ الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا عَنِ الزُّهْرِيِّ مِنْكُمْ تو ابن ابی ذئب نے کہا تمہیں پتہ ہے کہ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ أَمَّكُمْ مِنْكُمُ کا کیا مطلب ہے؟ میں نے کہا آپ صحیح مسلم جلد اول قَالَ ابْنُ ابي 150 كتاب الايمان ذئب تَدْرِي مَا أَمَّكُمْ مِنْكُمْ قُلْتُ مجھے بتا دیں۔انہوں نے کہا : وہ تمہارے رب تبارک تخبرُنِي قَالَ فَأَمَّكُمْ بِكِتَابِ رَبِّكُمْ تَبَارَكَ وتعالٰی کی کتاب اور تمہارے نبی علیہ سنت کے وَتَعَالَى وَسُنَّةِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مطابق امامت کریں گے۔