چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 65
65 نزول مسیح اور ارشادات نبویہ علیہ بخاری کی روایت اِمَامُكُمْ مِنْكُمُ کی مزید تشریح مسلم کی روایت اَمَّكُمُ مِنكُمُ سے ہوتی ہے کہ امت میں آنیوالا مسیح موعود ہی امامت کروائے گا نہ کہ کوئی اور۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 15 صحیح مُسلم ابوالحسين مسلم بن الحجاج القشيري النيسابورى (۲۰٤ھ۔۲۶۱ھ) اردو تر جمہ کے ساتھ جلداول نور فاؤنڈیشن