چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 48 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 48

48 قرآن کریم میں زمانہ ظہور مہدی ومسیح کی خبر بحارالانوار میں بھی اس آیت کی تشریح میں ذکر ہے کہ دینِ اسلام کا تمام ادیان پر مسیح موعود اور مہدی معہود کے زمانہ میں غلبہ ہوگا۔ملاحظہ ہو: بحارالانوار جلد 52 صفحہ 346 مطبوعہ 1403ھ بیروت عکس حوالہ نمبر : 8 بحر الأنوار الْجَامِعَةُ لِدُرَرِ أَخْبَارِ الأَيْمَةِ الأَطبَارِ تأليف العلم العلامة الحجة فخر الأمة المولى الشيخ محمد باقر المجلسي قدس اللہ سرہ الجزء الثاني والخمسون دار إحياء التراث العربي بيروت - لبنان