چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 268 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 268

268 مسیح موعود پر ایمان لانے کی ضرورت؟ فرقہ ناجیه کون؟ رسول کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ بنی اسرائیل میں اس کثرت سے اختلاف ہوا کہ وہ بہتر 72 فرقوں میں تقسیم ہوگئے ، اور میری امت تو اس سے بھی زیادہ تہتر 73 فرقوں میں بٹ جائے گی۔سب فرقے آگ میں ہوں گے سوائے ایک جماعت کے صحابہ نے عرض کیا وہ کون سی جماعت ہوگی ؟ آپ نے فرمایا: ”وہ میرے اور میرے صحابہ کے نقش قدم پر ہوں گے۔‘ ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر: 75 66 رسول اللہ جو کچھ تم کودیں اس کو لے لو اور سب سے منع فرمائیں اسے باز آجاؤ جامع ترمذی جلد دوم مؤلّف مام ابن عیسی محمد بن عیسی ترندی باستان مترجم یگان ما علم دوران لانا یا ان الرمان بادر الوحيد الرمان تسهیل و تخریج آیات حافظ خالد سلفی فاضل جامع رحمانیہ گارڈن ٹاؤن، لاہور سلامی گشت نشانه فضل الہی مارکیٹ ، چوک اردو بازارہ لا ہو Ph:7223506-7230718