چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 281
281 مسیح موعود پر ایمان لانے کی ضرورت؟ کتاب ہذا کے مترجم نے سہو یا عمداً (واللہ اعلم ) عربی عبارت کا یہ ترجمہ کہ ناجی فرقہ طریقت احمد یہ پر ہوگا، سوالیہ نشان والی جگہ پر چھوڑ دیا ہے۔اگر عمداً ایسا کیا ہے تو یہ تحریف کے زمرہ میں آتا ہے۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 78 مرقاة المفاتيح۔للعلامة الشيخ القارى على بن سلطان محمد القارى هجری ١٠١٤ شرح اُردو شكوة المصابيح للامام العلاقة محمد بن عبد الله الخطيب التبريزى المتوفى ٧٤١ مترجم : مولانارا و محمدندیم ا جلد اول | MAKTABA-E-REMANIA اقرأ سنتر عرنی سٹریٹ اردو بازار لاهور فون: 37355743-37224228-042