سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں

by Other Authors

Page 197 of 205

سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 197

شرح الفاظ عبداللہ ابن ابی مدینہ کے خزرج قبیلہ کا سردار۔رسول اللہ ﷺ کی مدینہ آمد سے قبل اس کا شہر کالیڈر بنا متوقع تھا۔منافقوں کا سردار جماعت احمد یہ عالمگیر کارکن احمدی جماعت احمدیہ ایک مسلمان فرقہ جس کا عقیدہ یہ ہے کہ حضرت میرزا غلام احمد (علیہ السلام) مسیح موعود و مہدی معہود ہیں۔عال الله انصار آرید حضرت ابوبکر کی دختر نیک اختر ، نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ عربی زبان میں خدا کا ذاتی نام ہجرت کے وقت مدینہ کے مسلمان شہری ہندوستان کا ایک تشدد پسند ہند و فرقہ آیت اللہ خمینی ایران کے انقلابی لیڈر جن کا پہلا نام روح اللہ موساوی تھا۔عزرائیل بنوقریظہ بلال برقعہ مہاجر عید الفطر فتوى جبرائیل موت کا فرشتہ رسول اللہ ﷺ کی مدینہ آمد سے قبل یہاں کا ایک یہودی قبیلہ ایک غلام جن کو حضرت ابوبکر نے آزاد کروایا۔اسلام کے سب سے پہلے مؤذن۔لباس جو بعض ممالک میں مسلمان خواتین پردہ کے لئے اور اپنے آپ کو ڈھانپنے کے لئے پہنتی ہیں۔مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ آنیوالے مسلمان روزوں کے اختتام پر منایا جانیوالا اسلامی تہوار مذہبی حکم یا فرمان اللہ تعالیٰ کا خاص فرشتہ جو رسولوں پر خدا تعالیٰ کی وحی لاتا رہا نیز رسول اللہ ﷺ کے پاس وحی لانیوالا فرشتہ 197)