سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں

by Other Authors

Page 196 of 205

سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 196

اگست 1995ء ☆ The Stanic Verses ایک سنجیدہ ناول، ایک اخلاقی ناول ہے۔یہ نہ تو خش نہ ہی ذلت آمیز اور نہ ہی دشنام طراز ہے۔یہ تو ورک آف آرٹ ہے۔ستمبر / اکتوبر 1995ء ح ہم مذہبی راہنماؤں کو اس بات کی اجازت نہ دیں گے کہ وہ ہمیں حکم دیں کہ ہم کب اپنا بند کر دیں۔ہمارے فرض منصبی کا ایک حصہ یہ ہے کہ پہلچل اور ہیجان برپا کیا جائے۔اگر انسان خطرہ مول نہ لے تو پھر انسان کبھی کوئی دلچسپ کام نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔196