حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ

by Other Authors

Page 5 of 41

حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ — Page 5

حضرت صغری بیگم صاحبہ حضرت پیر منظور محمد صاحب کی سگی بہن تھیں اس رشتہ سے حضرت خلیفہ مسیح الا ول آپ کے پھوپھا لگے۔پیارے بچو! آپ سب نے قاعدہ میسر نا القرآن پڑھ کر ہی تو قرآن مجید کو پڑھنا سیکھا ہے نا! کیا آپ نے میسر نا القرآن کے اوپر اس کے لکھنے والے کا نام کبھی پڑھا ہے؟ اس کو لکھنے والے حضرت پیر منظور محمد صاحب ہی تو تھے جو حضرت صالحہ بیگم کے ابا تھے۔آپ نے حضرت سیدہ نواب مہار کہ بیگم صاحبہ اور اپنی بیٹی صالحہ بیگم کو قاعد و پڑھانے کیلئے پہلے باقاعدہ لکڑی کے بلاک بنائے اور اُن کے ذریعے اردو کے حروف کی پہچان کروائی اور ایک نئی طرز کی بنیاد ڈالی۔جس کی تعریف حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی نظم میں بھی کی ہے۔حضرت صالحہ بیگم کی شادی 1911 ء میں ہوئی اور آ۔حضرت میر ناصر نواب صاحب کی بہو بن کر دار المسیح میں آگئیں۔حضرت صالحہ بیگم صاحبہ کے شوہر حضرت میر محمد اسحق صاحب کا جماعت احمدیہ میں ایک خاص مقام تھا۔آپ حضرت اماں جان اوراللہ مرقدہ جا کے سگے بھائی تھے۔آپ نے حضرت اماں جان اور اللہ مرقد ما کا دودھ بھی پیا ہوا تھا۔اس طرح آپ حضرت اماں جان کے رضاعی بیٹے اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کے دودھ شریک بھائی تھے۔چنانچہ حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہ کو مسیح الزماں کی عظیم الشان اہلیہ کی بھا بھی اور بہو ہونے کے دوہرے شرف بھی حاصل ہوئے۔آپ