سیر روحانی — Page 704
۷۰۴ نہیں ہونگی مگر آخر ایک وقت آئے گا کہ مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِينِ۔ہ دونوں سمندر یعنی اسلامی سمند را اور کفر کا سمندر آپس میں مل جائیں گے یعنی یہ دونوں آپس میں گتھم گتھا ہو جائیں گے اور اسلام اور کفر کی آخری ٹکر ہو جائیگی۔لیکن اس آخری ٹکر میں بھی کفر کی نہر اسلام کی نہر کو گندہ نہ کر سکے گی بلکہ آخر یہ نتیجہ نکلے گا کہ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تكذبن - ال یعنی آخر اسلام کی نہر ہی جیتے گی۔پس اے مسلمانو! بتاؤ یہ ہما را کتنا بڑا احسان ہے کہ آخری فتح تمہاری ہو گی۔آخری فتح عیسائیت کی نہیں ہوگی بلکہ آخری فتح اسلام کی ہو گی۔پس اے کا لی اور گوری نسلوں کے لوگو! اسلام کی نہر آخر غالب آجائے گی اور کفر کی نہر اُس میں مدغم ہو کر اپنا نام کھو بیٹھے گی۔اب بولو کہ تم خدا تعالیٰ کی کس کس نعمت کا انکا ر کرو گے۔فَسُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ وَ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيم - البقره : ۷۵ الانبياء : ٣١ یونس : ۲۵ هود : ۸ ه بخارى كتاب العلم باب فَضْل مَنْ عَلِمَ وَ عَلَّمَ حديث نمبر ۷۹ صفحه ۱۹ مطبوعہ الرياض الطبعة الثانية ما رچ ١٩٩٩ء 1 کرنتھیوں باب ۱۰ آیت ۳ ۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ک ال عمران: ۱۹۱ النحل : ١٣ ما العنكبوت : ٣٩ ال القصص : ۵۹ الحجر : ۷۶ تا ۷۸ العرب قبل الاسلام مؤلفه جرجی زیدان صفحہ نمبر ۷ ۱ مطبوعہ دار الهلال الشورى: ۳۴،۳۳ ها النحل : ۷۰ ابراهيم:۳۳ يونس : ٦ كا الرحمن: ٧،٦ ١٨ النحل : ١٠٤ ۲۳ بنی اسرائیل : ۱۳ ١٩ تا ٢١ البقره: ۲۴ ٢٢ النحل : ٩٠ ۲۴ الشعراء: ۱۱۴ ٢۵ البقره : ۲۶۲ النساء : ۱۱۴ ۳۰ الذريت: ۵۰ بنی اسرائیل: ۵۰ تا ۵۲ ٢٨ البقره: ۱۷۱ ۲۹ آل عمران : ۶۶ مسلم کتاب الفضائل باب وجوب امتثال ماقاله شرعا حدیث نمبر ۶۱۲۸ صفحه ۱۰۳۹ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية ابريل ۲۰۰۰ء