سیلابِ رحمت — Page 71
قطعه ہر طرف آپ کی یادوں پہ لگا کر پہرے جی کڑا کر کے میں بیٹھا تھا کہ مت یاد آئے ناگہاں اور کسی جی ایسا دکھا بات نظم کا مطلع ہے: میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے تو مرے دل کی شش جہات بنے اک نئی میری کائنات بنے حضور انور نے خاص طور پر المحراب کے لئے دستخط فرما کر اپنی تصویر بھیجی جس پر تحریر تھا: المحراب لجنہ اماءاللہ کراچی کے لئے۔پر خلوص دعاؤں کے ساتھ والسلام مرزا طاہر احمد لنڈن یکم دسمبر ۱۹۹۱ء 66 71