سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 383 of 418

سیلابِ رحمت — Page 383

ب رحمت تو کوئی حرج نہیں۔بہر حال اس مصرع کی شکل دو طرح بن سکتی ہے۔پہلی تجویز میں یوں اگر زائد لگتا ہے تو اسے اور کرلیں۔جو آنکھیں مند گئیں رو رو کر یوں گھل گھل کر جو چراغ بجھے جو مند گئیں آنکھیں روتے روتے گھل گھل کر جو چراغ بجھے مجھے تو پہلی تجویز یوں کی بجائے اور کے ساتھ اچھی لگ رہی 66 ہے۔آپ کو جو پسند ہو وہ رکھ لیں۔“ ( مکتوب 15 مئی 1993ء صفحہ 11) ظالم نے اپنے ظلم سے آپ اپنے ہی افق دھندلائے ہیں کے متعلق آپ نے تجویز دی ہے کہ آپ کی بجائے خود بھی ہو سکتا ہے۔آپ کی تجویز منظور ہے۔بہت اچھی ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ۔ٹھیک ہے اس کے مطابق اب اسے یوں کر دیں: ظالم نے اپنے ظلم سے خود اپنے ہی افق دھندلائے ہیں“ نظم نمبر - 23 کہہ رہا ہے خرام باد صبا جب تلک دم چلے مدام چلو ( مكتوب 5 دسمبر 1993ء ) خرام، مندرجہ بالا شعر میں پہلی اشاعت میں مؤنث باندھا گیا تھا۔نظر ثانی کی مؤدبانہ 379