سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 376 of 418

سیلابِ رحمت — Page 376

سیلاب رحمت لیکن اس میں صرف سجا' پڑھا جاسکتا ہے۔اوں زائد ہے لیکن شعراء عملاً ایسا کرتے ہیں۔اجازت ہوتی ہے۔ہرگز معیوب نہیں سمجھا جاتا۔پھر یہ مصرع ملاحظہ فرمائیں: پھر کس گن پر اتر اؤں اور فخر و مباہات کروں اب اس میں اگر پھر ہلکا پڑھیں تو پھر کس گن پر اتراؤں میں ہونا چاہئے یعنی ایک میں ڈالنا پڑے گا۔اور اگر پھڑ زور سے پڑھیں تو آپ والا مصرع موزوں ہو جائے گا۔پس اس میں پڑھنے کے انداز کے فرق کی وجہ سے دوصورتیں ممکن ہیں۔ایک ہے۔دپھر کس گن پر اتراؤں دپھر کس گن پر اتراؤں میں اس میں لفظ میں زائد کرنے کے باوجو د وزن دونوں کا ایک ہے۔بہر حال انداز قرآت نہ سمجھنے کی وجہ سے بعض اوقات نقص کا گمان ہوتا ہے۔پڑھنے والے کے انداز پر اس کی درستی یا سقم کا انحصار ہے۔عام بول چال میں بھی اس کی مثالیں بہت ملتی ہیں۔چنانچہ بولنے والا حسب حالات آ۔اے کہتا ہے اور کبھی Soft آئے کہتا ہے جیسے کہتے ہیں: کب آؤ گے پیتم پیارے یہاں آ۔اؤ دو آوازیں ہیں اور آؤنا جب کہتے ہیں تو اس میں دو آوازیں نہیں نکلتیں اور دوسری حرکت شدید نہیں پڑھی جاتی۔زیر نظر مصرع میں آپ کو کیوں آئے پر اعتراض ہے۔اگر آپ اس کی ترتیب 372