سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 150 of 418

سیلابِ رحمت — Page 150

فرمایا: عرض حال میں لکھتی ہیں : سیلاب رحم سلسلہ کے لٹریچر میں یہ منفرد خدا نما، سبق آموز من موہنی کتاب جو اپنی نایابی کے باعث گوی ثریا پر جا بیٹھی تھی اب آپ کے ہاتھوں میں ہے ہم نے کوشش کی ہے کہ اسے ہرممکن خوب صورتی سے مزین کیا جائے۔سہو کتابت کی اصلاح کی ہے۔الفاظ کھلے کھلے لکھوائے ہیں۔پہلی دفعہ انڈیکس ترتیب دیا ہے۔پہلے اس میں مزاحیہ نظمیں شامل تھیں مگر اب سب نظمیں بخار دل میں یکجا کر دی گئی ہیں۔اس لئے اس نثری مجموعہ میں نظمیں شامل نہیں ہیں۔۔لجنہ کراچی نے بڑی محنت اور لگن سے اس کتاب کو طبع کیا ہے۔۔۔ہماری دعا ہے کی اللہ تعالیٰ وہ اغراض و مقاصد پورے فرمائے جن کو مدنظر رکھ کر حضرت ڈاکٹر صاحب نے اپنی زندگی کے تجربات مشاہدات و حوادث کو تحریر فرمایا ہے نیز اللہ تعالی لجنہ کراچی کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔“ الفضل ربوه ۲۷ مارچ ۲۰۰۸) حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی دعائیں ہمارا انعام ہیں۔حضور نے تحریر " آپ کی مرسلہ کتابیں موصول ہوئیں جزاکم اللہ اللہ تعالیٰ اس اشاعت کو قبول فرمائے اور نافع الناس بنائے۔الھم آمین۔اللہ کرے لجنہ کراچی تقوی میں ترقی کرے اور اس جماعت میں قلم کا جہاد کرنے والیاں ہمیشہ پیدا ہوتی رہیں۔الھم آمین۔اللہ آپ کو اور آپ کی ٹیم کو 150