صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 408
جواب سناده احمدیت سوال ۲۱۱۳ ۲ دسمبر کو تمغہ جات کی تقسیم کی تقریب ہوئی۔یہ محضور کے دور کی کونسی تقریب تھی ؟ جواب چھٹی اور آخری۔سوال ۲۱۱۴ د میر کار کو جلسہ کے آخری دن حضور نے کیس موضوع پریتانی مایا ؟ شیمان اللہ کے موضوع پر توحید وصفات باری تعالے پر۔جواب ۱۹۸۲ سوال ۲۱۱۵ ۲۲ جنوری ۱۹ ز کو حضور نے وقف کی ایک تحریک فرمائی کیسے ؟ جواب تعلیم یافتہ نو جوانوں کو سوال ۲۱۱۶ فروری شاہ میں کن میں زبانوں میں ترجمہ قرآن کا آغاز ہوا ؟ جواب پینش فرانسیسی اور اٹالوی زبانوں میں۔سوال سے ۲۱۱۷ ۲۳ را در د کو محضور نے کیس عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ؟ امد جواب دفتر صد سالہ احمدیہ جوبلی کا دیہ آخری عمارت ہے جس کی بنیا در حضور نے اپنے دست مبارک سے رکھی )۔سوال ۲۱۸ ۲۲ ارت کار گر گیامیں احمدی ہسپتال کاسنگ بنیاد کہاں اور کس نے رکھا ؟ گیمبیا کے صدر داؤدا جوارا نے کنگانگ میں احمدیہ ہسپتال کے نئے حصے جواب کا سنگ بنیا د رکھا۔سوال ۲۱۱۹ تا ۲۸ مارچ 191 ء کونسی تقریب منعقد ہوئی ؟ جواب حضور کی زندگی کی آخری اور جماعت احمدیہ کی ۶۳ ویں مجلس مشاورت منعقد ہوئی۔سوال ۲۱۲۰ مارچ ۱۹۱۷ میں قادیان سے کون سا رسالہ جاری ہونا شروع ہوا ؟ شكلة جواب