صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 409
سوال ۲۱۲۱ ار اپریل شاہ کو حضور کے عقد ثانی کی مبارک تقریب منعقد ہوئی یہ عقد کس سے ہوا ہے جواب اس روز حضور کا محترمہ طاہرہ صدیقہ صاحبہ سے نکاح ثانی ہوا اور اس موقع پر اپنا نکاح بھی حضور نے خود ہی پڑھا۔۱۲ اپریل کو دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا۔سوال ۲۱۲۲ اپریل شاہ میں کیس لائبریری اسکیم کا اجراء ہواہے خلافت لائبریری ٹیکسٹ بک اسکیم کا اجراء ہوا۔جواب سوال سے ۲۱۲۳ بوہ میں اپنی ز ندگی کا آخری جمعہ حضور نے کسی تاریخ کو پڑھایا ؟ ۲۱ مئی شہر کو۔جواب سوال ۲۱۲۴ جواب حضور کا آخری خطاب عام کون سا تھا اور کیس تاریخ کو خطاب فرمایا ؟ ای شاد کو قدام الاحد به مرکزی یکی پندرہ روزہ تر بینی کلاس سے افتتاحی خطاب فرمایا کسی جماعتی تنظیم سے حضور کا یہ آخری خطاب تھا۔سوال ۲۱۲۵ یہ ارجون را مغربی افریقہ کے کس ملک میں بیت الحمد کا سنگ بنیاد لوگو میں vogan کے شہر میں۔ومئی ۱۹ ء کو حضورہ کسی شہر تشریف لے گئے ؟ رکھا گیا ؟ جواب سوالی ۲۱۲۶ یہ جواب اسلام آباد - سوال ۲۱۲۷ جواب اسلام آباد میں قیام کے دوران حضور پر بیماری کا حملہ ہوا۔کیس تاریکنے کو ؟ ۲۶ مئی ۹۸ار کو بیماری کا حملہ ہوا۔علاج معالجہ سے افاقہ ہو گیا پھر اس مٹی کو اچانک طبیعت زیادہ خراب ہوگئی۔ڈاکٹری معائنہ سے معلوم ہوا کہ دل پر حملہ ہوا ہے۔۸ جون کو پھر دل کا شدید حملہ ہوا اور اسی بیماری میں حضور کی وفات ہو گئی۔سوال ۱۲۸ ہوار حضرت خلیفہ ثالث کی وفات کی تاریخنے کو اور کس بیماری سے ہوئی ؟ ) ۱۹۱۸ جون کی درمیانی رات کو پونے ایک بجے۔بیت الفضل اسلام آباد میں دل کے شدید حمد سے آپ نے انتقال فرمایا۔9 جون کو آپ کا عبد اطہر ربوہ لایا گیا۔