صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 396 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 396

۴۴۲۴ قائم ہوا۔کہاں ؟ جواب تامل ناڈو میلا پالم میں۔سوال ۲۰۳۰ ۹۵لہ میں حضور نے بیرون ملک کا دورہ کیا۔یہ ان کی خلافت کا کون سا بیرونی دورہ تھا ؟ جواب چوتھا۔سوال ۲۰۳۱ یہ دور کتنے عرصے تک کا تھا اور کب سے کب تک جاری رہا ؟ تقریبا ۳ ماه کا دورہ تھا در اگست سے ۲۹ اکتویز تک جاری رہا۔سوال ۲۰۳۲ اس دورے کے دوران حضور نے کین کین ممالک کا سفر کیا ؟ جواب جواب مغربی برمنی ، ڈنمارک، ناروے، ہالینڈ سویڈن اور سویٹزر لینڈ کا۔اِس دورے کے دوران حضور نے زیادہ وقت انگلستان میں گزارا۔سوالت ۲۰۳۳ اس دورے کی سرض کیا تھی ؟ جواب اس دورے کی غرض تو علاج کروانا تھا لیکن حضور جماعتی کاموں میں بھی مصروف رہے۔سوال ۲۰۳۴ اس دورے کے دوران جماعت انگلستان کو در سعادتیں نصیب ہوئیں۔کیا ؟ جواب ا۔حضور نے انگلستان کے سالانہ جلسے میں شرکت فرمائی انگلستان کے کیسی جلسے میں امام وقت کی یہ پہلی شرکت تھی۔، اکتوبر کو حضور نے لندن میں عید الفطر کی نماز پڑھائی امام وقت کا لندن میں نماز عید پڑھانے کا یہ پہلا موقع تھا۔سوال سے ۲۰۳۵ اس دورے کے دوران حضور نے ۲۷ ستمبر ۱۹۷۵ ء کو کس ملک میں البیت کا سنگ بنیاد رکھا ؟ جواب سویڈن کے شہر گوٹن برگ میں پہلے البیت نامرہ کا سنگ بنیاد رکھا یہ صد سالہ جوبلی کے سخت قائم ہونے والا پہلا دارالذکر تھا۔موال ۲۰۲۲ اس دورے کے دوران حضور کے ہاتھ پہ کتنے افراد نے بیعت کی ؟