صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 388
M سوال ۱۹۹۰ دسمبر 19 ء میں کون سی اہم کتاب شائع ہوئی ؟ جواب سورة آل عمران و نساء کی تفسیر شائع ہوئی۔دیو حضرت مسیح موعود کی مبارک تحریرات و ملفوظات سے مرتب کی گئی تھی) سوال ۱۹۹۱ ۱۹۷۲ ء کے جاس الانہ میں حضور نے مہمانوں کے لئے کس چیز کی تحریر فرمائی؟ ان نٹے مہمان خانوں کی تعمیر کی تحریک فرمائی۔جواب سوال ۱۹۹۲ ۱۹۲ ہی میں حضور نے اشاعت قرآن کے لئے ایک اور فیصلہ فرمایا کیا ؟ جواب اداره اشاعت و طباعت قرآن عظیم قائم فرمایا۔١٩٧٣ء جنوری ۱۹۷۳ء میں حضور نے ربوہ کے لوگوں کے لئے کیا تحریک سوال ۱۹۹۳ جنوری فرمائی ؟ جواب ربوہ کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے شجر کاری کی ہم کی تحریک فرمائی۔سوال ۱۹۹۴ ۱۸ فروری ۱۹۷۳ء کو حضور نے ربوہ میں کس عمارت کا سنگ بنیاد رکھا؟ جواب جدید پریس کا۔سوال ۱۹۹۵ اس پولیس کا نام کیا رکھا گیا ؟ جواب نصرت پرنٹرز اینڈ پبلشر نہ" سوال ۱۹۹۷ ۱۸ فروری سنانے کو حضور نے پریس کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیس منصوبے کا اعلان فرمایا ؟ جواب اشاعت قرآن کا منصوبہ سوال سے ۱۹۹۷ اشاعت قرآن کے منصوبے کے سلسلے میں حضور نے کون سے تین مرحلے بیان فرمائے ؟