صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 389 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 389

جواب ا متن قرآن کریم کو برش سلمان کے ہاتھ میں پہنچادیا جائے۔یہی نہیں بلکہ قرین عظیم کو ہر انسان کے ہاتھوں تک پہنچا دیا جائے۔قرآن کریم کا ترجمہ ہر ملک کی زبان میں کیا جائے۔جو لوگ یا قومیں قرآن کریم پڑھنے لگ جائیں اوراس کا ترجمہ مجھے گی ان کو ہم قرآن عظیم کی تفسیر سے روشناس کروائیں۔تفاسیر کی طباعت ہو۔ہر زبان میں ہو۔سوال ۱۹۹۸ ۳ اگست ۱۹۷۳ء کو حضور نے کون سی تحریک فرمائی ؟ نشانہ غلیل میں مہارت حاصل کرنے کی تحریک۔جواب سوال ۱۹۹۹ راس سال کی ایک اور تحریک کا نام بتائیں ؟ سائیکل سواری کی تحریک جواب سوال ۲۰۰۰ اگست درد میں ایک بڑی نیا ہی سے دیوہ شہر کو خدا نے محفوظ رکھا جبکہ تباہی کوندرا ریدہ کے نواحی علاقوں میں بڑی تباہی پھیلی۔یہ تباہی کس چیز سے پھیلی ؟ جواب دریاؤں میں سخت سیلاب سے یہ تباہی آئی اور بہت جانی ! اور مالی نقصان ہوا اس موقع پر خدام الاحمدیہ نے اردگرد کے اضلاع میں حیرت انگیز مات سرانجام دیں۔سوال ۲۰۰۱ جولائی ۱۹۷۳ بر میں حضور نے کہاں کا اور کتنی مدت کا دورہ فرمایا ؟ یورپ کا دورہ فرمایا جو کہ بیرون پاکستان آپ کا تیسرا دورہ تھا اور تقریبا جواب ڈھائی ماہ کا دورہ تھا۔۱۳ جولائی کو شروع ہوا۔۲۶ ستمبر 19 کو حضور واپس تشریفیا ئے سوال ۲۰۰۲ اس دورے کے دوران حضور کن ممالک میں گئے ؟ ۱۳ جولائی میوہ سے روانگی جواب ایو لائی ہالینڈ میں مختصر قیام ۱۲ جولائی تا ۲۰ اگست انگلستان میں قیام ۲۰ تا ۲۲ اگست پالینڈ، ۲۲۳ تا ۲۴ اگست مغربی جرمنی ۲۴ تا ۲۷ اگست سوئٹزر لینڈ، ۲۷ تا ۲۹ اگست اٹلی میں قیام فرمایا ۳۰ر اگست تا ۲ ستمبر مغربی جرمنی د تا ستمبر سویڈن ۲ تا ۵ ستمبر ا تا ۲۴ ستمبر ڈنمارک، انگلستان میں قیام فرمایا۔