صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 376
۴۰۴ جواب یک در سوم کے خلاف۔سوالت ۱۹۰۸ ۲۸ اکتوبر 19 کو حضور نے کس عمارت کی بنیاد رکھی ؟ جواب "بیت اقصی ریده" سوال ۱۹۰۹ بیت اقصیٰ کا انفتاح کس نے کس تاریخ کو کیا ؟ حضرت خلیفہ ثالث نے ۳۱ مارچ ۱۹۷۳ء کو کیا۔جواب سوال ۱۹۱۰ جواب جال سا لا نہ سرد کن تاریخوں میں ہوا ؟ 1944 ء میں جاسا لانہ منعقد نہیں ہوا بلکہ ۱۹۶۶ ء کا جلسہ ۹۶ میں ۲۶ ۲۷ ۲۸ جنوری کو منعقد ہوا۔سوال ۱۹۱۱ جواب ۱۹۶ یہ میں حضور نے کون سی مجلس قائم فرمائی ؟ اگست 29 کو حضور نے رسالہ الوحی سنت کے اعراض من تقاصد پورے کرنے کے لئے ایک مجلس موصیاں قائم فرمائی۔۱۹۶۶ 1946 سوال ۱۹۱۲ جنوری ۹۶ دیں حضرت مسیح موعود کی کون سی کتاب کا انگریزی ترجمہ شائع ہوا ؟ جواب اسلامی اصول کی فلاسفی یاد 1946 سوال ۱۹۱۳ ۳۱ ماشرح تا ۱۶ جون ۱۹۹۶ ٹر کے دوران حضرت خلیفہ ثالث (خدا آپ س سے راضی ہوا کے تخطبات جمعہ کا موضوع کیا رہا ؟ جواب تعمیر بیت اللہ کے ۲۳ور مقاصد سوال ۱۹۱۴ اتحاد بین السلمین کی تحریک کیا بنی ؟ جواب ۲۲ اگست ۱۹۶ء کو غلبہ اسلام کے اہم تقاضوں کے طور پر حضور نے راچی میں یہ تحریک فرمائی۔