صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 366
٣٨٩ کی صفات ہوئی ان کا نام بتائیے؟ حضرت میاں غلام قادر صاحب (والد محمد حضرت مولانا غلام حسین جواب صاحب و مولانا غلام احمد فرح صاحب) رخدا ان سے راضی ہو)۔سوال ۱۸۶۶ ریوہ میں جامع بیت بیت اقصی کے نام سے تعمیر کرنے کا منصوبہ کن خلیفہ 1940 کے زمانہ میں بنایا گیا ؟ جواب حضرت خلیفتہ اسیح الثانی رخدا آپ سے راضی ہو) کے زمانے میں 19 کی مجلس مشاورت میں تجویز پیش ہوئی اور حضرت صاحب نے ایک لاکھ روپیہ اس فنڈ میں منظور فرمایا۔سوال ۱۸۷۷ ٹانگائی کا کے ایک مخلص احمدی کی وفات 19 اکتوبر 19 کو ہوئی۔جو وہاں وزیر تعمیرات و ثقافت تھے۔نام کیا تھا؟ جواب شیخ امری عبیدی۔سوال ۱۸۹۸ خلافت ثانیہ کے آخری دور میں افریقہ کے کئی ممالک میں نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔ممالک کے نام بتائیے؟ جواب 194 ء کو۔غانا میں نئی جماعتوں کا قیام عمل میں آیا :- مشرقی افریقہ میں ماسہ کے قریب MWALE کے علاقہ میں ۲۹ جولائی سوال ۱۸۶۹ اکتوبر ۱۹ میں مہمانان حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہوم کے لئے کیا تحریک کی گئی ؟ جواب نگر خانہ کی نئی عمارت کی بنیاد رکھی گئی اور تعمیر لنگر خانہ کے نام سے ایک نئی نہ کھولی گئی اور احباب جماعت کو اس مد میں چندہ کی تحریک کی گئی۔سوال ۱۸۷۰ خلافت ثانیہ کے دور کا آخری جلسہ سالانہ کب منعقد ہوا ؟ 1945 جواب جلسه سالانه ۱۹۶۳ : - قادیان میں ۱۸ ۱۹ ۲۰ دسمبر کو