صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 253 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 253

کوشش کی ؟ جواب ار اکتوبر ۱۹ ء کو حضرت مولوی محمد دین صاحب سابق ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی اسکول اور حضرت مرزا شریف احمد صاحب کی کوشش شامل تھی۔سوال ۱۱۶۳ انگلستان میں پہلا کامیاب مناظرہ کس مقام پر ہوا۔احمدی مناظر کو تھی ؟ جولائی اگست شاہ کو ہائیڈ پارک لندن میں۔مولانا جلال الدین جواب صاحب شمس مناظر تھے۔سوال ۱۱۶۴ مشرقی جاوا کے پہلے احمدی کا نام اور ان کی تاریخ وفات بتائیں۔مسٹر ماسکو وی آسترو 4 دسمبر 19 کو فوت ہوئے۔جواب سوال ۱۱۶۵ اُن کی خاص یاد گار کیا ہے ؟ جواب چندہ بھی دیا۔بہت سرو بایا کے لئے اپنی زمین وقف کی۔بلکہ اس کی تعمیر کے لئے ۱۹۴ ء میں اندرون ملک کتنے مباحثات ہوئے اور کہاں کہاں ؟ سوال ۱۱۶۶ گیاره (۱۱) امین آباد ضلع گوجرانوالہ ، قادیان ، گوجرانوالہ شہر کوٹ گورایا جواب تحصیل ٹیالہ ، غازی کوٹ ضلع گورداسپور ، پٹھان کوٹ ، مردان ، کلشنا بنگال مورنگ ضلع گجرات - پیرول بہار ، لاہور۔سوال 114 حضرت مصلح موعود نے آل انڈیا ریڈیو اسٹیشن سے عراق کے حالات کی نیست تقریر کسب کی۔اور موضوع کیا تھا ؟ جواب ۲۵ مئی ۱۹۴۷ م کو آٹھ بجکر پچاس منٹ پر لا ہور ریڈیو انشین تقریر کی یہ شیخ رشید علی جیلانی اور منی پر سوشلم کی جرمنی کے ساتھ ساز باز اس کا موضوع تھا۔سوال ۱۱۶۸ حضور کی نشری تقریر کا ملک کے مختلف حلقوں میں کیا اثر ہوا ؟ جواب بہت پسند کی گئی۔اخبار ریاست“ نے لکھا۔قادیان کی احمدی جماعت کے پیشوا کی اخلاقی جرائت آپ کا بلند کر سکیڑ آپ کی صاف بیانی دلچسپی اور سرت کے ساتھ محسوس کی جائے گی۔