صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 25 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 25

وہ چلا گیا۔اور آپ کو پیدل بٹالہ جانا پڑا اس واقعے کا علم جب کہ بیا لعل صراف کو ہوا تو اس نے لینے والے کو پیٹا اور بڑا بھلا کہا جب حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کو اس واقعے کا علم ہوا تو آپ نے اُن صاحب سے کہا تم اس سے معافی مانگو تم نے اسے کیوں مارا سوال ۳۸ ہوتا تھا ؟ جب آپ مقدمات کے لئے روانہ ہوتے تو آپ کے ہمراہ کون جواب ان سفروں میں آپ کے ہمراہ آپ کے قدیم خدام میں سے مرزا اسکیل بیگ صاحب یا مرزا دین محمد صاحب یا میاں غفار یکہ بان ہوتے تھے۔سوال ۲۹ سواری کے لئے گھوڑا اگر ایک ہوتا تو آپ کیسے سفر کرتے تھے ؟ جواب آپ کے ہمراہ جو بھی ہوتا تھا نصف راستے حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہوں سوار ہوتے تھے اور نصف راستے وہ ہمراہی سواری کرتے تھے۔سوال ۴۰ بٹالہ میں آپ کی رہائش اور کھانے کا کیا انتظام تھا ؟ جواب آپ ایک بالا خانہ میں قیام فرماتے۔وہاں پہنچ کر دو پیسے کی روٹی منگوا لیتے۔ایک روٹی کے چوتھائی ریزے پانی کے ساتھ کھا لیتے اور باقی۔وٹی اورال وغیرہ جو ساتھ ہوتی خدمت گارہ کو دے دیتے۔سوال الهم سفر پر روانگی کے وقت آپ کا کیا معمول تھا ہے جواب سوال ۴۲ ہوتا تھا ؟ سفر پر جانے سے قبل دو رکعت نفل پڑھ لیتے تھے۔سفر سے واپس تشریف لاتے ہوئے آپ کا کیا معمول جواب آپ کبھی موڑ پر یا کبھی قادیان کے نزدیک ایک باغ میں اتر جاتے۔قادیان میں کبھی سوار ہونے کی حالت میں تشریف نہیں لائے۔سوال سے ۴۳ ڈلہوزی کے سفر کے بارے میں آپ کے تاثرات سے کیا اندازہ ہوتا ہے ؟