صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 26 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 26

جواب آپ فرماتے تھے کہ جب کبھی ڈلہوزی جانے کا مجھے اتفاق ہوتا تو پہاڑوں کے سبزہ زار حصوں اور بہتے ہوئے پانیوں کو دیکھ کر بے اختیار اللہ تعالٰی کی حمد کا جوش پیدا ہوتا در عبادت میں ایک مزہ آتا اور میں دیکھتا تھا کہ تنہائی کے لئے وہاں اچھا موقع ملتا ہے۔کا سوال سے ۴۴ عنفوان شباب کا کوئی ایسا واقعہ بتائیں جس سے اندازہ ہو کہ آپ کے نورانی چہرے کو دیکھ کہ دوسرے کے دل پر اثر ہوتا تھا۔جواب ایک دفعہ ایک مقدمے کے سلسلے میں پہاڑ پر یکہ میں جارہے تھے کہ راستے د میں بارش آگئی۔آپ اپنے ہم سفر سمیت اتر گئے اور ایک مکان کی طرف گئے۔آپ کے ساتھی نے آگے بڑھ کر مالک مکان سے اندر آنے کی اجازت چاہی مگر اس نے اندر آنے کی اجازت نہیں دی۔ان دونوں کے درمیان تکرار ہونے لگی یہ تکرار سن کر آپ آگے بڑھے اور جونہی مالک مکان کی نظر آپ سے ملی اس نے نگاہیں جھد کا لیں اور کہنے لگا کہ " اصل بات یہ ہے کہ میری جوان لڑکی ہے اس لئے میں اجنبی آدمی کو گھر میں نہیں آنے دیتا مگر آپ بے شک اندر آجائیں سوال ۴۵ بالہ میں مقدمے کے دوران نماز کی ادائیگی سے خُدا تعالیٰ نے کیا نشان دکھایا۔؟ جواب سوال ۴۶ ، عدالت سے غیر حاضری کے باوجود آپ کے حق میں فیصلہ ہو گیا۔ساء میں حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو نے لالہ میم سین ساب کو جو سیالکوٹ میں وکیل تھے۔کسی آدمی کے مرنے کی خبر دی تھی ؟ جواب راجہ تیجا سنگھ کی موت کی اطلاع دی تھی اور یہ خواب بعینہ پوری ہوگئی۔سوال سے ہم آپ نے مقدمات کے سلسلے میں کہاں کہاں کا سفر اختیار کی ؟ جواب آپ نے اس سلسلے میں چالہ، گورداسپور، ڈلہوزی، امرتسراد لاہور کا متعدد بار سفر کیا۔