صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 221
سوال ۹۶۶ جواب ۱۹۳ء میں تحریک الکین کی ابتداء حضور نے کس غرض سے کی ؟ یہ تحریک سوسال کے لئے تھی جس کا مقصد جماعت کی تربیت تھی۔حضور نے لیکن کو دہ بنیادی ہدایات دیں۔اول یہ کہ بجائے اپنے کسی بھائی کو بدنام کرنے کے پہلے عام رنگ میں نصیحت کی۔جائے کہ وہ لوگ جنہیں کہیں سے روپیہ آنے کی امید نہ ہو۔وہ قرض نہ لیا کریں۔دوم ، روپیہ دینے والوں کو نصیحت کریں کہ ایسے لوگوں کو قرض دینے سے اجتناب کیا کریں۔سوم یہ کہ دھوکہ باز کا فریب جماعت میں ظاہر کریں تا لوگ اس سے بچ کر رہیں۔چهارم ، احباب اپنے اپنے نقائص کا پتہ لگائیں اور ان کی اصلاح کریں۔اس سلسلہ میں اپنے نفس کا محاسبہ کیا جائے، دو کہ اس امر پر غور کیا جائے کہ غیر اس کے متعلق کیا کہتے ہیں۔پنجم درب العالمین کی صفت کے ماتحت کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔رحمانیت کی صفت کے تحت بھی نیکیاں کریں اور اس نیت سے کریں کہ دین کو تقویت ہو۔بہ گو با پانچ ستون تھے جن پر تحر یک سالکین کی بنیاد رکھی گئی۔سوال ۹۷۷ "الحكم اخبار کا دوبارہ اجرا ءرکب ہوا ؟ جواب حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی کی کوششوں سے الحکم کم جنوری ۱۳۷ سے دوبارہ نکلنا شروع ہوا۔سوال ۹۶۸ ر میں حضور نے کون سے اہم سفر کیے اور لیکچر دیے ؟ جواب اس سال آپ نے متعدد بار لاہور، فیروز پور اور گوجرانوالہ کا سفر کیا۔سفر کے دوران مقام قصور آپ نے احمدیت کے اصول ، یہ تقریرہ فرمائی۔لاہور میں علمی لیکچروں کے رد گریم میں شامل ہوئے اور آپ کے دو لیکچر ہوئے جن کا انتظام پنجاب لٹریری لیگ نے کیا۔پہلا لیکچر عربی زبان کا مقام السنہ علم میں " کے موضوع پر ڈاکٹر برکت علی پرنسپل اسلامیہ