صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 222 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 222

کالج کی صدارت میں اس مئی کو وائی ایم سی اے ہالی میں ہوا۔دوسرا لیکچر ۲ جون کو ڈاکٹر ایس کے ذتا پر سیل فورمین کرسچین کالج کی صدارت میں ٹاؤن ہال میں ہوا حضور کا یہ لیکچر کیا۔انسان مذہب کا محتاج نہیں " کے عنوان پر تھا۔ان تقاریر کے علاوہ حضور نے ۳۱ مئی ۱۹۳۷ ء کو آل انڈیا کشمیر الیسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کی۔سوال ۹۶۹ ید میں سید نا حضرت مسیح موعود کے الہامات کشوف کی جمع و تدوین کا مرکز ہی انتظام ہوا۔اس مقدس مجموعہ کا نام حضور نے کیا رکھا ؟ جواب سوال ۹۷۰ پر بات کی ؟ 44- " ۱۳۹ مارچ ۱۹۳۷ء کو وائسرائے ہند سے احمد یہ وفد نے کس موضوع جواب مستقبل کے نظام حکومت میں مسلمانوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے۔سوال ۹۷۱ بیت فضل لائلپور (فیصل آباد) کی تعمیر کب ہوئی ؟ جواب ہر سال کی متواتر کوششوں سے جماعت احمد فیصل آباد گول منشی محلہ بھوانہ بازار اور امین پورہ بازار کے درمیان ایک قطعہ زمین لینے میں کامیاب ہو گئی اور اپریل ۱۹۳۷ ء میں خدا کا ایک شاندار گھر تعمیر ہوگی۔سوال ۹۷۲ بیت کا افتتاح کب ہوا اور کس نے کیا ؟ جواب حضرت خلیفہ ثانی نے ، اپریل ۳۷وار کے مبارک دن بیت کا افتتاح فرمایا۔حاضری ہزاروں میں تھی۔خشوع و خضوع سے دعا کی گئی۔سوال ۹۷۳ حضرت خلیفہ ثانی نے لائل پور میں کہاں قیام فرمایا ؟ جواب شیخ عبد الرزاق صاحب بیرسٹر کی کو بھی واقعہ سرکلر روڈ پر قیام فرمایا۔سوال ۹۷۴ جلسه سالانه لائل پور میں حضور نے کس موضوع پر تقریر فرمائی۔تقریر کا دورانیہ کیا تھا ؟ جواب آپ نے تقریباً پانچ گھنٹے بیک وفات مسیح ناصری اور صداقت مسیح موجود کے موضوع پر تفریہ فرمائی۔