صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 198
۲۲۱ ١٩٣٠ء 있 سوال ۸۵۴ ایک اشتہار اور ٹریکٹ ۶۶۰۰۰ کی تعداد میں چھپوا کر جنوری سے اللہ میں شائع کروایا۔اس کا نام کیا تھا ؟ جواب رائے دین" سوال ۲۵۵ اپریل ۱۹۳۶ء سے دسمبر ۱۹۳۷ء تک جامعہ احمدیہ کی طرف سے ایک سہ ماہی رسالہ نکالا گیا۔رسالہ کا نام کیا تھا ؟ جواب جامعه احمدیه " سوال ۵۶ حادثہ بٹالہ کیا تھا اور اس کے نتیجے میں مشاورت 19 میں حضرت مصلح موعود (اللہ آپ سے راضی ہو) نے جماعت کو کیا نصیحت فرمائی۔جواب یہ حضرت مصلح موعود (اللہ آپ سے راضی ہو) کے مخالفین نے جماعت کی کامیابیوں سے گھبرا کر ایک سازش کے تحت قادیان کے بعض مستریوں کو استعمال کیا۔جنہوں نے حضرت مصلح موعود پر اقدام قتل کا مقدمہ دائر کرنے کے علاوہ اخبار مباہلہ نامی جاری کر کے آپ کی ذات مقدس پر شرمناک حملے شروع کئے اور متعدد مرتبہ جماعت میں فساد پھیلانے کی کوشش کی۔۱۲۳ اپریل ۱۹۳۰ء کو نوشہرہ کے ایک احمدی نوجوان قاضی محمدعلی حجاب گورداسپور سے بالہ آرہے تھے اسی بس میں بدقسمتی سے مباہلہ والے مستری اور ان کے مددگار کافی تعداد میں موجود تھے۔آپس میں تصادم شروع ہو گیا جس کے نتیجہ میں قاضی صاحب تھی ہو کر ہے ہوش ہو گئے۔فریق مخالف کا ایک آدمی مارا گیا۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ۱۹۳۰ ء میں مجلس مشاورت میں احباب جماعت کو مشورہ دیا کہ خود حفاظتی کے لئے ممکن سامان رکھیں۔سوال ۸۵۷ جون سوار میں ٹیلیون " اخبار نے کیا غلط خبرت لع کر کے جماعت کو دہلا دیا ؟