صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 169
۱۹۲ ۱۹۱۷ سوال HAA ا بھی ہوگاتو ہوگا اس گھڑی باحال زار کی پیشگوئی کب پوری ہوئی ؟ جواب حضرت مسیح موعود کی یہ پیشگوئی اور مارچ ۱۹۱۷ء کو بالشویک انقلاب کے نتیجے میں پوری ہوئی جس میں زار روس کی حکومت کا تختہ الٹ گیا۔خلیفہ ثانی نے زندہ خدا کے زبر دست نشان“ کے عنوان سے ایک ٹریکٹ شائع کر کے دنیا پر انجام محبت کیا۔سوال ۶۸۹ " تور سہسپتال کی بنیا د کب رکھی گئی ؟ جواب ۲۱ جون ۷ 19ء کو قادیان میں اس کی بنیا درکھی گئی اور ستمبر 1916ء میں تکمیل ہوئی۔سوال ۱۹۰ اگست ۱۹۱۷ ء میں بمبئی میں تبلیغ کے سلسلے میں جماعت کی اولین اجتماعی کوشش کیا تھی ؟ جواب صاحب، حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب اور نضرت مولوی محمد اسمعیل صاحب شامل تھے۔اس دفد نے ڈھائی ماہ کے قریب قیام کیا اور مختلف فرقوں مثلا خو ہے ، بوہرے مہین، اسماعیلی ایک وفد بھجوایا گیا جس میں حضرت مرزا البشیر احمد صاحب، حضرت میر محمد اسحاق وغیرہ کو تبلیغ کی۔سوال ۶۹۱ حضرت خلیفہ ثانی نے وقف زندگی کی تحریک کب کی ؟ جواب کار دسمبر ۱۹۱۷ میکو سوال ۹۲ وقف زندگی کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے سب سے پہلے کتنے نوجوانوں نے اپنے نام پیش کئے ؟ جواب تریسٹھ نوجوانوں نے۔کھ سوال ۶۹۳ حقیقتہ الردياء " کیا ہے ؟ جواب حضرت خلیفہ ثانی نے دسمبر 91 کے جلسہ سالانہ کے موقع پر تین تقاریر فرمائیں