صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 168 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 168

191 46 سوال ۶۸۲ سیرت مسیح موعود رسالہ کب شائع ہوا ؟ جواب حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے نومبر 1914 ء میں یہ رسالہ تصنیف فرمایا تاکہ آنے والے نئے احمدیوں کو صحیح معلومات مہیا کی جاسکیں۔۲۸۳ حضرت خلیفہ ثانی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مارگولیتھے کے درمیان اس موضوع به در میان کس موضوع پر مذاکرہ ہوا ؟ جواب معجزہ شق القمر - سوال ۶۸۴ ۶۸۴ صادق لائبریری کا قیام کب اور کیسے ہوا ؟ جواب دسمبر 1914ء میں حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے اپنی تمام بیش بہا کتا ہیں محمد اپنی بیش بہاک صدر انجمن احمدیہ کے نام وقف کر دیں۔ان میں حضرت خلیفہ اول کا کتب خانہ اور تشہید اور ریویو کی لائبریریوں کی کتب شامل کر کے صادق لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔سوال ۶۸۵ احمدی خواتین کے لئے تبلیغی فنڈ کی پہلی تحریک کیا تھی ؟ جواب منفورات آٹے کی ایک مٹھی روزانہ ایک برتن میں ڈال دیا کریں اور ہر ہفتہ اس آٹے کی قیمت قادیان بھیجوا دیا کریں۔سب سے پہلے حضرت چو ہری فتح محمد سیال صاحب کی اہلیہ نے حصہ لیا۔۶۸۶ حضرت خلیفة المسیح الثانی کا لیکچر " ذکر الہی کب ہوا ؟ سوال ۶۸۶ جواب ۱۹۱۷ء کے جلب سالانہ کے موقع پر سوال ۶۸۷ 1917ء کے اہم واقعات بتائیں۔جواب حضرت اماں میاں دہلی ، پانی بہت ، مالیر کوٹلہ اور پٹیالہ تشریف لے گئیں۔مسجد اقطعی کی توسیع ہوئی اور سارہ المسیح کی سفیدی کا کام مکمل ہوا۔امرتسر، سرگودھا ، شکر گڑھ ، کولو نارڈ ، انبالہ ، نواں کوٹ بینگلہ اور لکھنو میں مباحثات ہوئے۔