صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 161 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 161

لخت جگر ہے میرا محمد بندہ تیرا دے اس کو عمر و دولت کر دور ہر اندھیرا دن ہوں مرادوں والے پر نور ہو سویرا روز کر مبارک سبحان من یرانی بشارت دی کہ اک بیٹا ہے تیرا جو ہو گا ایک دن محبوب میرا کروں گا دور اُس سے اندھیرا دکھاؤں گا کہ اک عالم کو پھیرا بشارت کیا ہے اک دل کی غذا دی فسبحان الذى اخرى الاعادى د کلام حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ)