صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 159
KA نیز حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو، آپ کے ملکہ قرآن دانی کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔" اس کو قرآن کریم کے دقائق کے استخراج میں اور فرقان حمید کے حقائق کے خزانوں کو پھیلانے میں عجیب ملکہ حاصل ہے۔بلاشک وہ مشکواۃ نبوت کے انوار سے منور ہے۔اور اپنی پاک طینی اور شان مردی کے مناسب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے نور لیتا ہے۔وہ ایک عجیب وغریب مرد ہے۔اس کے ایک ایک لمحہ کے ساتھ انوار کی نہریں بہتی ہیں اس کے ایک ایک یہ شہر کے ساتھ فکروں کے مشروب پھوٹتے ہیں اور یہ خدا تعالیٰ کا فضل ہے جس کو چاہے عطا کرتا ہے اور خدا خیر الوا نہین ہے" سوال ۶۴۲ حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو، ماموریت کے وقت سے ہی دُعا میں مصرف تھے کہ الہی دین حق بر ناقل) کی خدمت کے لئے مددگار اور انصار عطافرمایا آپ کی یہ معائیں بارگاہ الہی میں کس طرح قبول ہوئیں ؟؟ جواب خود حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالے نے میری عاجزانہ دعا قبول کی اور رب العالمین کی رحمت جوش میں آئی اور اللہ تعالے نے مجھے ایک مخلص اور صدیق عطا فرمایا۔جو میرے مددگاروں کی آنکھ اور میرے دین کا خلاصہ ہے اس مددگار کا نام اس کی نورانی صفات کی طرح نور الدین ہے؟