صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 149
IYA کا سلسلہ جاری رہا۔اور ۲۷ جولائی منہ کو عمائدین کے اصرار پر خطاب بھی فرمایا۔سوال ۵۸۲ حضرت سیدنا محمود نے پہلا خطبہ جمعہ کب پڑھایا ؟ جواب ۲۹ جولائی ۱۹۱۰ 2 حضرت خلیفہ اول آپ کو امیر بنا کر ملتان گئے تھے۔سوال ۵۸۵ حضرت خلیفہ اول کے گھوڑے سے گرنے کا حادثہ کب ہوا ؟ جواب حضرت مسیح موعود نے ۱۹۰۵ء میں خواب میں دیکھا تھا کہ آپ گھوڑے سے گرہ گئے ہیں۔خواب ما امیر شاہ کو پوری ہوئی آپ حضرت نواب مجھے علی خان صاحب سے مل کر واپس آرہے تھے کہ گھوڑی برگ گئی اور آپ منچھر وں پر گرے جس سے ماتھے پر شدید چوٹ لگی۔سوال ۵۸۶ ۱۹ ۲۰ نومبر شداد کی درمیانی شب آپ نے ایک وصیت تحریر فرمائی تھی۔سے اس کے الفاظ کیا تھے ؟ سے جواب وصبت کا لفافہ بغیر کھولے ضائع کر دیا گیا۔آپ کے شاگر د نے بتایا کہ اس میں سید نا محمود کو خلیفہ نیا نے کی وصیت تھی۔سوال ۵۸۷ تا وارد کے جلسہ سالانہ میں کیا حاضری شخصی ؟ جواب سے بعیت ہوئی۔به جلیسه ۲۵ تا ۲۰ د سمیر منعقد ہوا حاضری ۲۵۰۰ کے قریب تھی۔کثرت سوال ۵۸۸ حضرت خلیفہ اول کا آسمان پر کیا نام تھا ؟ جواب عبد الباسط - اپنا یہ نام حضور نے شاہ کے جلسہ سالانہ میں تقریر کرتے ہوئے بنایا۔وجہ یہ بیان فرمائی کہ میرا مولی وقت پر مجھے ہر چیز دیتا ہے۔اس کے بڑے بڑے فصل مجھے پر ہیں۔۔۔۔) ۶۱۹۱۱ سوال ۵۸۹ جنوری شہر میں میر قاسم علی صاحب نے ایک رسالہ نکالا۔اس کا نام کیا تھا ؟