صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 79 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 79

۹۳ سوال ۲۵۳ مباہلہ کہاں ہوا ؟ 12 عید گاہ ، امرتسر میں سوال سے ۲۵۴ ۱۸۵۲ء میں حضرت اقدس نے ایک کتاب لکھی دوران تحریمہ دو مرتبہ آنحضور کی زیارت نصیب ہوئی یہ کتاب فروری ۱۸۹۳ میں شائع ہوئی کتاب کا نام بنا ہے ؟ جواب "آئینہ کمالات اسلام" سوال ۲۵۵ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنے پر حضرت اقدس کو رات ہی رات میں عربی کے چالیس ہزار مارے سکھا دیئے گئے۔اس عظیم الشان علمی نشان کے متعلق کون سی حدیث ہے ؟ جواب اللہ تعالیٰ مہدی میں ایک رات کے اندر انقلاب پیدا کر دے گا۔سوال ۲۵۶ حضرت اقدس نے عربی میں پہلے پہل کیا لکھا ؟ جواب مسلمان پیرزادوں کے نام فصیح و بلیغ عربی میں ایک خط التبلیغ کے نام سے لکھا نیو عربی قصیدہ لکھا۔سوال ۲۵۷ ۱۲ عیسوی کے آخر میں قیصر و کسری کو آنحضور نے اسلام کا پیغام پہنچایا تھا۔انہیں الفاظ میں ان شا ء میں حضرت اقدس نے کسی کو اسلام کا پیغام پہنچایا ؟ جواب ملکه د کشور یه کوهش شده تا سلام به سوال ۲۵۸ حضور کا فروری سنے کا الہام تماس شاتم رسول کے لئے ایک عبرتناک سزا مقرر ہے اور وہ ان میں اس کی اور تفصیلات بتائی گئیں جو آئینہ کمالات اسلام، برکات الدعاء اور کرامات الصادقین میں شائع ہوئیں کچھ تفصیل بتائے ؟ جواب لیکھرام عبرت ناک عذاب سے جو چھ سال کے اندر عید کے ساتھ کے دن آئے گا مرے گا۔اس کی ہلاکت ایک ایسے شخص کے ہاتھوں ہوگی جس کی آنکھوں سے خون ٹپکنا ہو گا۔وہ تیغ بر آن محمد سے کیفر کر دار کو پہنچے گا۔وہ گوسالہ سامری کی طرح ملا کہ