صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 78
۹۲ جواب مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالوی کے ساتھ سوال ۲۴۷ حضور نے تمام مکفر علماء کو روحانی مقابلے کا چیلنج دیا تھا یہ ایک چھوٹی سی کتاب تھی جو دسمبر سن لاء میں شائع ہوئی کتاب کا نام کیا تھا؟ جواب آسمانی فیصلہ سوال ۲۴۸ جماعت احمدیہ کا پہلا حلیہ سالانہ کب ہوا اور اس کی حاضری کیا تھی ؟ جواب ۲۷ دسمبر ان ایر بیتہ اقصٰی میں اس میں آسمانی فیصلہ پڑھ کر سنایا گیا۔حاضری ۷۵ احباب تھی۔اس کے بعد یہ فیصلہ سنایا گیا کہ ہر سال ۲۷ ۲۸ ۲۹ تاریخوں میں قادیان میں جلسہ ہوا کرے گا۔سوال ۲۲۹ ۱۳۱ جنوری ۳ ۱۵۹ ای کولا ہورمیں حضرت اقدس نے منشی میران بخش صاحب کی کوٹھی کے احاطے ہمیں خطاب فرمایا تو حاضرین کی تعداد کیا تھی ؟ جواب تقریبا دس ہزار افراد کا کوٹھی کے صحن، چھتوں اور گلیوں میں ہجوم تھا۔فروری ۹۷ در میں حضور اقدس سیالکوٹ تشریف لائے تو سوال ۲۵۰ آپ کا استقبال کیسا ہوا ؟ جواب زائرین کا پُر شوق اژدہام تھا جو اس شمع پر شار ہونے کو حاضر تھا۔سوال ۲۵۱ حضرت اقدس کی تصنیف نشان آسمانی کا موضوع کیا ہے ؟ جواب اس کتاب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ شاہ نعمت اللہ ولی اور مجذوب گلاب شاہ کی اہم پیش گوئیوں کا ذکر فرمایا اور قوم کے سامنے یہ آسان تجویز بھی رکھی کہ وہ دو ہفتہ یک آپ کے بنائے ہوئے طریق پر استخارہ کریں۔سوال ۲۵۲ نفر علماء کو مباہلہ کی پہلی دعوت کب دی گئی۔مخاطب کون تھے ؟ ار دسمبر ۱۸۹۶ء پہلی مباہلہ کی دعوت دی گئی اولین مخاطب شیخ الکل جواب مولوی نذیر حسین اور ان کے انکار کی صورت میں شیخ محمد حسین بٹالوی صاحب تھے اس دعوت کو مولوی عبدالحق صاحب غزنوی نے قبول کیا۔