صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 71 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 71

کرنے لگے اسی وجہ سے خدا تعالیٰ نے اپنے وعدہ کے عین مطابق موت کی سزا سے بچالیا۔سوال ۲۲۲ خدا تعالیٰ کے اس عظیم الشان نشان الہی کے نتیجے میں مرزا احمد بیگ کے خاندان کے کون کون سے افراد ایمان لائے ہے جواب خدا تعالیٰ کے اس عظیم الشان نشان کا اثر صرف مرزا اسلطان محمد صاحب اور محمدی بیگم صاحبہ کے حسن عقیدت تک نہیں رہا بلکہ مرزا احمد بیگ کے خاندان کے اکثر افراد احمدیہ میں داخل ہو گئے چنانچہ مرزا احمد بیگ کی اہلیہ، ان کا بیٹا مرزا محمد بیگ اس کی تین بیٹیاں سردار بیگم ، عنایت بگم محمودہ بیگم، ان کے پوتے مرزا محمود بیگ اور نواسے مرزا احمد اسحاق (پسر محمدی بیگم) مرزا احمد بیگ کے داماد مرزا محمد احسن نیز نظام الدین کے بیٹے اور بیٹی بلکہ مرزا غلام قادر مرحوم کی اہلیہ وغیرہ۔خاندان کے اکثر و بیشتر افراد حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) کے دعوی ماموریت پر ایمان لائے۔سوالت ۲۲۳ پیشگوئی و آسمانی نکاح کا ظہور کس طرح ہوا ہے جواب محمدی بیگم کے بعض بیٹوں نے جماعت احمدیہ میں شمولیت اختیار کر کے حضرت کو اپنا روحانی باپ تسلیم کرلیا جو آسمانی نکاح کے ظہور میں آنے کا ناقابل تردید ثبوت ہے سوال ۲۲۴ پادری فین مسیح نے حضرت اقدس سے پیشگوئیوں الہام اور فتح دعا کی قبولیت میں مقابلہ کرنا چاہا۔یہ مقابلہ کب ہوا ؟ ! جواب اور مٹی ان کی تاریخ مقرر کی گئی مگر پادری نے سراسری حائل اور بے ہودہ باتیں چھیڑ دیں اور واضح شکست کھائی۔سوال ۲۲۵ جون شہر میں حضور نے پٹیالہ کا سفرکس کی دعوت پر کیا ؟ جواب وزیر اعظم پیالہ وزیر الدولہ مدرسہ الملک خلیفہ سید محمد حسن خاں صاحب کی دعوت پر سفر کیا۔جو براہین احمدیہ اور اس کے مصنف کے عاشق تھے۔راجوں اور نوابوں کی طرح ہاتھی گھوڑوں سے مزین طویل جلوس میں بے اندازہ خلقت نے زیارت کی۔آپ پٹیالہ میں وعظ ونصیحت فرماتے رہے۔افیق حضور حضرت محمد عبداد یا سنوری صاحب مرحوم نے اسی سفر میں شرف دیدار حاصل کیا۔