صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 418 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 418

جواب انجمن احمد یہ ربوہ کے نو تعمیر شدہ دفتر کا افتتاح فرمایا۔سوال ۲۱۶۲ ۵ اگست شاہ کو جماعت کے کون سے بزرگ مرتی اور سلسلہ کے جانثار خادم وفات پاگئے ؟ جواب حضرت مولانا عبد المالک خان صاحب کار کے ایک حادثہ میں وفات پا گئے۔مرحوم نے ۴۸ سال تک دین کی خدمت کی۔اور اگست کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے نماز جنازہ پڑھائی۔سوال احمدیت کون تھے ؟ جواب سرزمین امریکہ کو اپنے خون کا نذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید محترم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب کو مر اور 9 اگست کی درمیانی رات ان کے گھر پر ایک سیاہ فام اجرتی قاتل نے گولی مار کر شہید کر دیا۔۱۶ اگست کو جنازہ ربوہ پہنچا اور حضور نے نماز جنازہ پڑھائی۔سوال ۲۱۶۴ دارالقضاء کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے اور کب رکھا ؟ جواب حضرت خلیفة المسیح الرابع نے لاہور اگست ستائر کو رکھا۔سوال ۲۱۷۵ تشریف لے گئے۔؟ جواب ۲۲ اگست ۱۹۱ء کو حضور کن ممالک کے دورہ پر ربوہ سے باہر یہ بوہ سے مشرق بعید کے چار ممالک ، سنگا پور، فجی، آسٹریلیا اور سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوئے۔چند روز کراچی میں قیام فرمانے کے بعد د ستمبر کو کراچی سے روانہ ہو کریسنگا پور پہنچے۔پانچ ہفتہ کے دورہ کے بعد 14 اکتوبر کو واپس تشریف لائے۔سوال ۲۱۹۹ ار نمبر شمار کو اوکاڑہ میں شہید ہونیوالے اس احمدی کا نام بنا ہے جن کو عید کے دن چھرے سے وار کر کے شہید کیا گیا تھا ؟ جواب مکرم شیخ ناصر احمد صاحب۔سوال ۲۱۶۷ حضرت سیده مریم صدیقہ صاحبہ صدر لجنہ اماءاللہ نے بیرون ملک کن ممالک کا دورہ ست وارد میں کیا ہے