صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 375
سوال ۱۹۰۰ کم فروری 1994 مہ کو حضور نے ایک اور تعلیمی اسکیم شروع کی۔اس اور۔۔کا کیا نام تھا ؟ جواب سوال ۱۹۰۱ تعلیم القرآن اسکیم۔1444 ار ماروت کو حضور نے کسی تحریک کا اعلان فرمایا ؟ تحریک دقت عارضی، خطبہ جمعہ میں اس تحریک کا اعلان کرتے جواب ہوئے آپ نے فرمایا میں جماعت میں یہ تحریک کرتا ہوں کہ وہ دوست جن کو اللہ تعالیٰ توفیق دے سال میں ایک ہفتہ سے چھ ہفتے تک کا عرصہ دین کی خدمت کیلئے وقف کر دیں۔سوال ۱۹۰۲ ۱۵ مارچ ۱۹۶۷ مہ کو حضرت خلیفہ ثالث نے عیسائیوں کو ایک چیلنج دیا۔وہ کیا تھا ؟ جواب حضور نے عیسائیوں کو توریت اور انجیل سے سورۃ فاتحہ کے مقابلے پر حقائق و معارف بیان کرنے کا چیلنج دیا اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی طرف سے مقر کرده انعامی رقم ۵۰۰ روپے سے بڑھا کر پچاس ہزار کر دی۔سوال ۱۹۰۳ تحریک جدید کے دفتر سوئم کا اجراء حضور نے کب کیا ؟ جواب 1944 ۲۲ اپریل ۱۹۳۶ م کو۔سوال ۱۹۰۴ پارٹی ۱۹۶۶ء کو کونسی البیت کی بنیاد رکھی گئی ؟ جواب لجنہ کی عورتوں کے چندے سے قائم ہونے والی ڈنمارک کی پہلی البیت نصرت جہاں کی۔سوال ۱۹۰۵ جواب ۲۴ جون تا ۶ نمبر پر حضور نے کس موضوع پر خطیات دیئے؟ " قرآنی انوار کے موضوع کے سلسلے میں 9 خطبات دیئے۔سوال ۱۹۰۹ کا اکتوبر 19 کو حضور نے احمدی بچوں کو کون سی تحریک فرمائی ؟ جواب " وقف جدید کے دفتر اطفال کے اجراء کے لئے حضور نے احمد ہی بچوں۔سے ۵۰ ہزار روپے کا مطالبہ فرمایا۔سوال ۱۹۰۷ ستمبر ۱۹اد کو حضور نے کیس کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ؟