صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 351 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 351

جواب پر و فیسر احمد العجوز لبنانی (جو جمعیت مکارم الاخلاق کے پریزیڈنٹ مساجد تعمر کمیٹی کے نمبر تھے اور محکم شرعہ میں نہیں اہم پوزیشن حاصل تھی نے وفات مسیح کا اعلان فرمایا۔یہ جامعہ الازہر کے فارغ التحصیل ہیں۔اس سے پہلے پروفیسر حمود شلتوت صاحب نے جو جامعہ الازہر کے فارغ اتحصیل اور ریکٹر تھے یہ اعلان فرمایا تھا۔سوال ١٤٨١ 1904 میں وفات پانے والے اکابر رفقاء حضرت اقدس ► آپ پر سلامتی ہو) کون سے ہیں ؟ جواب جواب حضرت مولوی غلام بنی صاحب مصری ۲ اپریل ۱۹۵۶ء کو۔حضرت میاں فضل محمد صاحب (ہرسیاں والے) والد مولانا عبد الغفور صاحب مربی سلسلہ نومبر 1994ء میں (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۱۷۸۲ جماعت احمدیہ کی ۳ ویں مجلس مشاورت کب منعقد ہوئی ؟ ۲۹ ۳۰ ۳۱ مارچ 9 ایر کو افتتاح حضور نے خود فرمایا۔سوال ۱۷۸۳ دار اپریل ۱۹۵۶ د کو ربوہ میں احمدیہ انٹرنیشنل پریس ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا۔کن ممالک کے نمائند گان شریک ہوئے ؟ جواب ۱۰ ریوہ میں احمدیہ انٹرنیشنل پریس ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس ہوا اس میں امریکہ ، انڈونیشیا، مشرقی افریقہ مغربی افریقہ، سیلون ، یورپ ، ہندوستان اور پاکستان سے شائع ہونے والے متعدد احمدی اخبارات کے نمائندوں نے شرکت کی۔نیز حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب بھی اس اجلاس میں شریک ہوئے۔سوال ۱۷۸۴ ۱۹۵۶ ء میں مغربی افریقہ کے ایک ملک سیرالیون میں ایک نے بیت الحمد کی تعمیر ہوئی کہاں ؟ جواب سیرالیون کے شہر منگورہ میں نئے بیت الحمد کی تعمیر ہوئی۔اور اسلامیہ سکول کا دوبارہ اجراء ہوا۔سوال ۱۷۸۵ ۱۵ اگست ۹۵۶اد کو ایک ملک کے سول حکام کا ایک وفد