صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 333
۳۵۶ سوال سے ۱۹۷۰ شیخ مبارک احمد صاحب سابق آرئیس التبلیغ مشرقی افریقہ نے مار نومی سے ارمنی ۱۹۵۳ و یک کی محنت سے قرآن پاک کا ترجمہ تیار کر کے ۱۹۳۵ حضور مصلح موعود کی خدمت میں پیش کیا یہ ترجمہ کس زبان میں تھا ؟ جواب مشرقی افریقہ کی سواحیلی زبان میں۔سوال ۱۶۷۱ ۲۰ فروری ۱۹۵۳ کو اسلامی لٹریچر کی اشاعت کے لئے ایک کمپنی قائم کی گئی کمپنی کا نام کیا تھا ؟ جواب الشركته الاسلامیہ لمیٹڈ۔سوال ۱۹۷۲ الشرکتہ الاسلامیہ کے پہلے چیرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر کون تھے جو تاحیات اس عہدے پر فائز رہ ہے ؟ جواب خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس - سوال ۱۹۷۳ الشرکتہ الاسلامیہ کی اہم مطبوعات کا ذکر کیجیے ؟ جواب قرآن مجید - روحانی خزائن، ملفوظات حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو ) مجموعہ اشتہارات تذکرہ کتب حضرت خلیفہ اول، تفسیر کبیرو گتب حضرت مصلح موعود - سوال ۱۹۷۴ الشرکت الاسلامیہ امید کی مطبوعات کیس پریس سے شائع ہوئیں ؟ اس پریس کا افتتاح سات جولائی ۱۹۵۴ کو ہوا۔جواب ضیاء الاسلام پریس ریوه۔سوال ۱۹۷۵ ربوہ کی دوسری اشاعتی کمپنی جو 0-o۔R۔P-C بھی کہلاتی ہے۔۲۰ اپریل ۱۹۵۳ کو قائم ہوئی اس کا پورا نام بتائیے؟ جوا اور مینٹل اینڈ ریلیجس پیشنگ کارپوریشن لینڈ۔سوال 4 OR - P-C۔O کے شائع شدہ لٹریچر کا تعارف کرائیے۔جواب - قرآن مجید انگریزی ترجمہ اور تفسیر By ملک غلام فرید صاحب - By مولانا شیر علی صاحب