صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 33
اور پیارے الفاظ میں عیسائیت کے متعلق گفتگو فرماتے کہ خود عیسائیوں میں سے حق پسند طبقہ کو لطف آجاتا اور وہ اختلافات کے باوجود آپ کا گرویدہ ہو جاتا۔سوال ۸۲ کا معترف تھا ؟ جواب آپ کے زمانہ ملازمت میں کچہری کا عملہ آپ کے کن اوصاف آپ کے زمانہ ملازمت کے وہ ہند و مسلمان ، سکھرا اور عیسائی جو حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کے عملے میں شامل تھے آپ کے تقوی، نیکی، دیانت اور امانت کے دل سے قائل تھے۔سوال ۸۳ حضرت اقدس (آپ پر سلاتی ہوں جب معنی دیگر واپس قادیان آنے لگے تو ڈپٹی کمشنر نے آپ کی خدمت میں کیسے خراج عقیدت پیش کیا ؟ جواب روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ جب حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہوں استعفی دے کر قادیان جانے لگے تو ڈپٹی کمشنر نے آپ کے اعزاز میں تعطیل عام کر دی تھی۔اس کا بیان تھا کہ ایسا پاکباز شخص اس کے عملے سے مستعفی ہو کر جارہا ہے۔اس لئے عام تعطیل کر دی گئی۔سوال ۸۲ یکم مظہر حسین ما احب حضرت اقدس رآپ پر سلامتی ہوں کی پاکیزہ جوانی اور قیام سیالکوٹ کے بارے میں کیا شہادت دیتے ہیں ؟ جواب حکیم صاحب فرماتے ہیں کہ ثقہ صورت، عالی حوصلہ اور بلند خیالات کا انسان اپنی علو سمتی کے مقابل کسی کا وجود نہیں سمجھتا۔اندر قدم رکھتے ہی دنسو کے لئے پانی مانگا اور دھنو سے فراغت پاکر نماز ادا کی یا وظیفہ میں تھے۔سوال ۸۵ مسلم لیڈر مولوی ظفر علی صاحب کے والد بزرگوار منشی سراج الدین صاحب آپ کی مقدس جوانی کے بارے میں کیا فرماتے تھے ؟ جواب منشی سراج الدین صاحب فرماتے ہیں کہ مرزا غلام احمد ہی یہ بارات کر کے قریب ضلع سیالکوٹ میں محرر تھے۔اس وقت آپ کی عمر ۲۲ یا ۲۳ سال ہوگی اور ہم چشم دید شہادت سے کہہ سکتے ہیں کہ جوانی میں بھی نہایت صالح اور منفی بزرگ تھے۔کاروبار ملا بہت