صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 32 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 32

سوال 11ء میں پارلیمانی نمبر مسٹرنہ کس نے کیا تقریر کی جس سے پورے ہندوستان کو عیسائیت کے زیر نگیں کرنے کی برطانوی سازش ظاہر ہوتی ہے ؟ جواب انہوں نے کہا کہ خدا تعالیٰ نے ہمیں یہ دن دکھایا ہے کہ ہندوستان کی۔سلطنت انگلستان کے زیر نگین ہے تاکہ عیسی مسیح کی فتح کا جھنڈا ہندوستان کے ایک سرے سے دوکہ سرے تک ہرائے۔ہر شخص کو اپنی تمام تر قوت تمام ہندوستان کو عیسائی بنانے کے عظیم الشان کام کی تکمیل میں صرف کرنی چاہیے اور اس میں کسی طرح تساہل نہیں کرنا چاہیئے " سوال ۷۸ کا انتخاب کیوں کیا ؟ انگریزوں نے عیسائیت کا مرکز بنانے کے لئے سیالکوٹ اس کی وجہ یہ تھی کہ پورے پنجاب میں سیالکوٹ ہی ایک ایسا مقام تھا۔جواب جس نے انگریزوں کے خلاف بغاوت میں ڈٹ کر حصہ لیا تھا۔اس لئے انگریزوں کا قدرتی طور پر مفاد اسی میں تھا کہ پنجاب کے اس بازوئے شمشیر زن کو مفلوج کر دیں۔پنجاب کے مسلمان عیسائیت کے دلائل سے کیوں شکست سوال و کھا جاتے تھے ؟ اس لئے کہ مسیحی مشن پنجاب میں نیا نیا آیا تھا اور مسلمان ان کے جواب علیم اور دلائل سے اکثر نا آشنا تھے۔سوال ۸۰ شخصیت نے کیا ؟ جواب ان حالات میں عیسائیت کا مقابلہ صحیح معنوں میں کس ان حالات میں عیسائیت کا مقابلہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے ایسے مرد مجاہد کی حیثیت سے کیا کہ جس سے گفتگو ہوتی اسے خاموش ہونا پڑتا۔سوال ؛ پادری ہیٹ ٹر صاحب آپ سے کیوں متاثر تھے ہے جواب پادری بٹلر صاحب حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کی پر نور شخصیت ، بے مثال متانت سنجیدگی، اور زبردست قوت استدلال سے بے حد متاثر تھے نیز آپ ایسے دلکش