صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 29
۲۹ کہ ایک دور کی نسل دیکھے گا۔سوال ۵۸ آپ جہاں ملازمت کرتے تھے اس کے سپر نندت کا نام کیا تھا ؟ جواب اس کا نام ہندت مسی رام تھا جو کہ بدترین معاند اور کینہ پرور انسان تھا اکثر اپنی یہ باطنی کی وجہ سے اسلام پر اعتراضات کرتا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتا رہتا تھا۔جواب سوال ۵۹ اپنے افسر ہونے کی حیثیت سے آپ سے کس قسم کے رویہ کا متقاضی تھا ہے وہ اس خود فریبی کا شکار تھا کہ آپ اس کے ماتحت ہیں۔اس لئے صرف دختری معاملات میں سہی نہیں بلکہ مذہبی معاملات میں بھی آپ کو دب کر رہنا چاہیئے۔آپ کا رویہ اس شخص کے ساتھ کیسا تھا ؟ سوال جواب آپ اس شخص کے اعتراضات کا نہایت بے باکی اور عمدہ دلائل سے جواب دے کہ اسے لاجواب کر دیتے۔جواب سیج رام کے متعلق آپ نے کیا کشف دیکھا ؟ نماز عصر کے وقت قرآن مجید کی تلاوت کے دوران آپ نے کشف دیکھا " میں نے دیکھا کہ سمج رام سیاہ کپڑے پہنے عاجزی کرنے والوں کی طرح دانت نکالے میکے سامنے کھڑا ہے جیسا کہ کوئی کہتا ہو کہ مجھ پر رحم کرا دو۔میں نے کہا اب رحم کا وقت نہیں اور اس وقت خدا تعالیٰ نے کہ دل میں ڈالا کہ یہ شخص فوت ہو گیا ہے۔سوال ۶۲ آپ کا یہ کشف کب پورا ہوا ؟ جواب دوکر یا تیسرے دن یہ خبر اگنی کہ پہنچ رام اسی گھڑی ناگہانی موت سے اس دنیا سے گزر گیا۔سوال ۶۳ آپ قرآن پڑھتے ہوئے کیا دعا مانگتے تھے ؟ جواب آپ فرماتے تھے یا اللہ تیرا کلام ہے مجھے تو تو ہی سمجھائے گا تو میں سمجھ سکتا ہوں۔"