صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 28
☑ اس زمانے کو کس نام سے یاد کیا کرتے تھے ؟ جواب آپ اس زمانے کو قید خانے کے نام سے یاد کیا کرتے تھے سوال : ۵۵٫ حضرت اقدس ز آپ پر سلامتی ہو) کے مقدمات کی خاص باست کیا ملتی ہے جواب: آپ کے دور کے مقدمات کی تین خصوصیات نمایاں تھیں اول راست گفتاری دوم منکسر المزاجی تواضع اور حسن خلق، سوم تعلق باللہ۔سوالت : ۵۶ مقدمات کی پیروی کے دوران حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو یکی از گفتاری کی کوئی مثال پیش کریں ؟ جواب بر خود حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) فرماتے ہیں۔میرے بیٹے سلطان احمد نے ایک ہندو یہ بدین بنیاد تالش کی کہ اس نے ہماری تہمین پہ مکان بنالیا ہے۔اور مسیاری مکان کا دعوی تھا۔اور ترتیب مقدمہ میں ایک امر خلاف واقعہ تھا۔جس کے ثبوت سے وہ مقدمہ ڈسمس ہونے کے لائق ٹھہر نا تھا۔تب فریق مخالف نے موقع پاکر میری گواہی لکھوادی۔۔۔اس وقت سلطان احمد کا وکیل میرے پاس آیا کہ اب وقت پیشی مقدمہ ہے آپ کیا اظہار دیں گے۔میں نے کہا وہ اظہارہ دوں گا جو واقعی امر اور بیج ہے۔تب اس نے کہا کہ پھر آپ کے کچہری جانے کی کیا ضرورت ہے ؟ میں جاتا ہوں کا مقدمہ سے دستبردار ہو جاؤں۔سو وہ مقد مر یکی نے اپنے ہاتھوں سے محض علایت صدق کی وجہ سے آپ خراب کیا اور راست گوئی کو ابتغاء المرضات الله مقدم رکھ کر مالی نقصان کو پیسچ سمجھا۔سوال ۵۷ در حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کو پہلا الہام کسی سن میں ہوا اور یہ کیا تھا ؟ جواب حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہوا کو پہلا الہام تقریبا ۱۸۶ء میں ہوا۔ثَمَانِينَ حَوْلاً أَو قَرِيبًا مِّنْ ذلِكَ اَوْ تَزِيدُ عَلَيْهِ سِنِينَا تَرى نَسُلًا بَعِيدًا - تیری عمر اسی برس کی ہوگی یاد وہ چار کم یا چند سال زیادہ اور تو اس قدر عمر پائے گا