صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 102 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 102

جواب مینار کی تعمیر کے بند کرنے کا حقیقی اور واقعاتی سبب اخراجات کی کمی تھا۔سوال ۳۵۸ حضرت مسیح موعود کی زندگی میں مینار کی تعمیر کس مرحلہ تک پہنچی تھی ؟ حضرت اقدس کی زندگی میں مینار کی عمارت صحن بیت کی سطح سے چھ فٹ کی زندگی ہیں جواب سے زیادہ بلند نہ ہوسکی۔سوال ۳۵۹ مینارہ اسی کی اونچائی کتنی ہے ؟ جواب ۰۵افٹ بلند ہے سوال ۳۶۰ مینار کی عمارت کے متعلق نبائیں ؟ جواب اس مینار کی تین منزلیں، ایک گنبد اور بانوے سیٹرھیاں ہیں۔سوال ۳۶۱ لجتہ النور" کی تضعیف کی تعرض کیا تھی ؟ جواب یہ عربی رسالہ عرب ، شام ، عراق اور ایران وغیرہ بلاد اسلامیہ کے علماء کو پیغام پہنچانے کی غرض سے حضرت اقدس نے تصنیف فرمایا۔سوال ۳۶۲ کس کتاب میں حضرت اقدس نے " ابو محمود احمد کی کنیست استعمال فرمائی ؟ جواب جنتہ النور میں جو آپ کی وفات کے بعد فروری مارو میں شائع ہوئی۔سوال ۳۶۳ حضرت مسیح موعود نے ۸۹۶ اور میں جن سجاد نشینوں کو نام لے کر مباہلہ کی طرف بلایا تھا ان میں سے کسی ایک کا نام بتائیں ؟ جواب پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑ دی۔گولڑوی سوال ۳۶۴ پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی نے ایک کتاب شمس الہدایہ فی اثبات حیات مسیح لکھی۔ان کے جواب میں شمسی بازفر لکھی گئی یہ کتاب کس نے لکھی ؟ جواب سید محمد حسن صاحب نے لکھی۔اس کے علاوہ ایک اشتہار بھی شائع کرایا جس کا پیر صاحب نے کوئی جواب نہ دیا۔سوال ۳۶۵ حضرت اقدس نے ۲۰ جولائی تو میں تفسیر نویسی کا چلینج کس کو دیا ؟ جواب پیر مہر علی شاہ صاحب کو مگر ان کو اپنی علمی قابلیت کا اندازہ تھا