صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 96
11- اور حضرت اقدس کی نماز با جماعت ا انداز دیکھ کر بغیر تلاشی لئے ہی واپس چلا گیا۔سوات ۳۲۱ ۲۴ فروری ۱۸۹۸ء کو مولوی محمد حسین بٹالوی کے مقدمے کا کیا فیصلہ ہوا ؟ جواب فیصلہ یہ ہوا کہ آئندہ کوئی فریق دوسر کی دل آزاری نہ کرے۔سوال ۳۲۲ کتنے افراد نے نماز پڑھی اور محمد حسین بٹالوی کے پیچھے کتنے آدمی تھے ؟ و دران مقدمہ جمعہ کی نماز میں حضرت اقدس کی امامت میں جواب حضرت اقدس کے ساتھ ہزار ، ڈیڑھ ہزار آدمی تھے اور محمد مبین بٹالوی کے پیچھے میں آدمی۔اد میں بیعت کرنے والے بعض مشہور رفقا، احمد کے نام کیا تھے ؟ جواب مولوی فخر الدین گھر گھیاٹ ، ماسٹر عبدالروف صاحب بھیر دی ، چوہدری الله صاحب ، مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری - (خدا ان سے راضی ہو)۔سوال ۳۲۴ جوان شاہ کو باڑی پورہ (کشمیر) اور اس کے نواح میں کتنے افراد احمدیت میں داخل ہوئے ؟ جواب استی (۸۰) افراد داخل احمدیت ہوئے۔سوال ۳۲۵ مولوی محمد حسین بٹالوی نے ہر دسمبر 1990ء کو پھر حضرت اقدس پر نقص امن کا مقدمہ کر دیا۔اس کی پیروی کے لئے حضرت اقدس کو دو دفعہ گورداسپور جانا پڑا۔اس مقدمے سے بریت کے لئے آپ کو کیا الہام ہوا ؟ جواب ۲ فروری و درد کو آپ کو بذریعہ روباء بشارت دی گئی کہ آپ بری ہوں گے اور دشمن ناکام و نامراد رہیں گے۔سوال ۳۲۶ حضرت مسیح موعود کی اور فروری ۸۹۹ کوسٹ ائع ہونے والی کتاب حقیقۃ المہدی " کا خاص ممنوع کیا تھا ؟ جواب مولوی محمد حسین بٹالوی کے الزام بغاوت کی تردید wwwwwwwww